راجہ بھیا۔ ایک بہت ہی پتے کی بات بتاتا ہوں لیکن اس کو ذرا دھیان سے سنیئے گا اور غیر جانبداری کے ساتھ
بہت عرصے سے یہودی سازش کا سنا ہے۔ بہت کچھ پڑھا ہے، بہت کچھ دیکھا ہے، اس کے خلاف بہت کچھ بولا ہے۔ نتیجہ کیا نکلا، وہ آپ کے بھی سامنے ہے اور میرے بھی سامنے ہے
کیا ہم نے کبھی، کہنے سے ہٹ کر،...