باجو پلیز اور شکریہ کے الفاظ آپ کو اچھے نہیں لگتے :(
http://islamtampere.com/english/time.html
یہاں سے آپ کو اسلامی تاریخیں پتہ چلتی رہیں گی۔ البتہ نماز کے اوقات یہاںکے مقامی ہیں۔ جو آپ کے کام نہیں آئیں گے
قیصرانی
میرا آل ٹائم فیورٹ گانا، سرجیت سنگھ بندراخیہ کی آواز میں۔ سرجیت سنگھ میرے پسندیدہ گلوکار ہیں۔ 2003 میںدل کے دورے سے ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ بوقت وفات ان کی عمر 45 سال تھی۔
http://www.youtube.com/watch?v=X9zix-XxLvA
قیصرانی