اظہر بھائی۔ فن لینڈ میں ابھی میںنے پچھلے سال اگست میں لینگوئج کورس میں داخلہ لیا تھا۔ میری کلاس میں ایک اسرائیل سے آیا ہوا یہودی لڑکا بھی تھا۔ ہم کلاس میں ایک مصرکا سافٹ وئیر انجینئر، ایک ترکی کا ٹورسٹ آفسیر، ایک آذربائیجان کی انجینئر، البانیہ کا ایک لڑکا اور میں پاکستان سے، کل پانچ مسلمان تھے...