او سی آر کا مطلب ہے Optical Character Recognition۔
اس پروگرام کی مدد سے سکینر سے سکین ہونے والی کوئی بھی تصویر یا پرنٹڈ ٹیکسٹ یا کسی بھی تصویر جو کہ کمپیوٹر میں محفوظ ہو، اس کے الفاظ یا لکھائی کو پہچان کر، کمپیوٹر میں الگ الگ الفاظکی شکل میںمحفوظ کرنا تاکہ آپ اس کو بعد میں کسی بھی ٹیکسٹ...