نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ہائے انگریزی

    بہت عمدہ پاکستانی بھائی۔ آپ تو چھا گئے ہیں۔ مزید نمونہ کلام سے بھی نوازیئے گا۔ اور خان صاحب کو میرا سلام بھی :D قیصرانی
  2. قیصرانی

    مسلم یکجہتی کا انتقال پرملال

    اظہر بھائی، مایوسی گناہ ہے۔ زندگی موت بھی اللہ تعالٰی کے ہاتھ میں‌ہے قیصرانی
  3. قیصرانی

    دہریہ کا مطلب؟

    :( مجھے آنے میں لگتا ہے دیر ہو گئی :( قیصرانی
  4. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    بے فکر رہیں‌ :lol: قیصرانی
  5. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شکریہ رضوان بھائی، بس دوسرے دھاگے پر شہ بالے والی آفر یاد رکھیں قیصرانی
  6. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    انشاء اللہ :) ابھی تو نازیہ ذوہیب ہیں قیصرانی
  7. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    ابھی عالمگیر ہی کا تھا، شام سے پہلے گھر آنا کیا بات ہے قیصرانی
  8. قیصرانی

    رشین کباب

    انشاء اللہ ماوراء۔ بے فکر رہیں قیصرانی
  9. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    میرا ریکارڈ بہت عمدہ اور صاف ستھرا ہے شہ بالا بننے کے حوالے سے۔ ہمیشہ دلہا کو اس کے پیسوں‌سمیت بچا کر لاتا ہوں :wink: بقول رضوان بھائی اگے تیرے بھاگ لچھیئے :wink: قیصرانی
  10. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    بہت عمدہ شمیل بھیا۔ ایک درخواست ہے کہ اس سلائیڈ میں‌کوئی اردو کی کتاب بھی دکھائی دے جاتی تو بہت اچھا رہتا :lol: کہ عنوان کا تقاضا تھا قیصرانی
  11. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    ابھی شمشاد بھائی کے لیے سنہری موقع تھا۔ مگر اللہ پاک انہیں‌اپنی حفظ و امان میں‌ رکھیں قیصرانی
  12. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    جی اس وقت پروگرام میں یہ سلسلہ ہے کہ آپ فون کریں اپنی مرضی کے گانے بتائیں اور پھر وہ آپ سنیں۔ اگر تھوڑی دیر پہلے میں‌یہ پوسٹ کرتا تو میری کال بھی آپ سن لیتے :lol: قیصرانی
  13. قیصرانی

    رشین کباب

    بہت عمدہ ماوراء۔ ترکیب پڑھ کر ہی منہ میں‌پانی آگیا۔ میں کل ہی Tampereشہر سے جا کر یہ ساری چیزیں‌لاتا ہوں۔ ویسے یہ نہیں‌بتایا کہ رشین بندے کتنے پڑیں گے اس میں؟ :wink: قیصرانی
  14. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    پیارے دوستو ابھی اگر آپ فرزانہ نیناں‌کے پروگرام کو جائن کرنا چاہیں تو یہ ان کا نمبر ہے 325 40 84 115 44 + اگر ان کا پروگرام آن لائن ملاحظہ کرنا چاہیں‌ تو http://radiofaza.org.uk/index.htm ملاحظہ کیجیے ابھی بھی پروگرام 1 گھنٹہ جاری رہے گا۔ میں ابھی بات کر کے فارغ ہوا ہوں قیصرانی
  15. قیصرانی

    احادیث‌ نبوی

    جزاک اللہ سارا قیصرانی
  16. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    یعنی شہ بالا کنفرم زندہ باد رضوان بھائی قیصرانی
  17. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    مشاطہ تو بیوٹیشن کو کہتے ہیں‌ آج کل کے ماڈرن دور میں، کیسے رضوان بھائی؟ قیصرانی
  18. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    بہت عمدہ رضوان بھائی، اتنی عمدگی اور پھرتی سے پینترہ بدل لینا واقعی کمال ہے قیصرانی
  19. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    زکریا بھائی، کیا آپ کو پتہ ہے شمشاد بھائی کا کچھ؟ قیصرانی
  20. قیصرانی

    شادی دفتر

    بہت عمدہ رضوان بھائی، بھاگ کی گردان بہت اچھی لگی قیصرانی
Top