جی میںنے جب ترجمہ کر کے تبدیلیوں کو چیک لگا کر پوسٹ کیا تو اس نے کوئی تبدیلی نہیں کی۔ لاگ ان ہونے کی کوشش کی تو سب کچھ گم :(
غلطی میری اپنی ہے کہ یہ کام میرے ساتھ پہلے بھی ہو چکا تھا۔ اس بار بھی وہی غلطی کر گیا۔ ابھی دیکھیں کہ زکریا بھائی یا وقاص بھائی کیا کہتے ہیں
قیصرانی