شکریہ رضوان بھائی، تلمیذ صاحب کو بطور لائبریری ممبر بھی ایڈ کیا جا چکا ہے۔
باس صاحبہ، میں دوست بھائی سے اتفاق کروں گا کہ شمیل بھیا یہ ذمہ داری بہت عمدگی سے نبھاہ رہے ہیں۔ ہاں اگر وہ کسی طرح سے لائبریری کو ایک الگ پوسٹ میں زیادہ تفصیل سے لکھ دیںتو سارا کام ہو جائے گا خوش آمدید والا بھی :)...