غلطی کی درستگی چاہوں گا۔ بھارت کے سربراہ کا نام ڈاکٹر عبدلسلام ہے، من موہن سنگھ نہیں۔ دوسرادنیا کی سب سے بڑی جمہوریت جسے آپ کہ رہے ہیں، پتہ نہیں کس حوالے سے کہ رہے ہیں
مجھے ان الفاظ کی وضاحت چاہیے کہ اس قسم کے بے ہودہ مزاق سے کیا مراد ہے۔ پہلے لطیفے میں تو ذہانت دکھائی گئی ہے۔ دوسرے میں بھی...