چھلا چاندی والا چیچی وچ پاتی جلیں ہا (سرائیکی)
دونوں کو آسکی نہ نبھانی محبتیں
قمیض تیڈی کالی
چمٹا تان وجدا
مزید کوئی حکم رضوان بھائی۔
قیصرانی
ضروری نوٹ: شہ بالے والی آفر میں نے قبول کر لی ہے۔ اس سے مت مکرنا
پیارے دوستو، اس دھاگے پر آپ رائے دیں کہ کیا آپ نے اس محفل کے چیٹ روم کو استعمال کیا؟ اگر کیا تو کیسا لگا۔ اس بارے میں اپنی آراء اور تجاویز سے نوازیں۔ مثلاً
لکھائی بہت چھوٹی ہے
ونڈو کا سائز بڑا ہونا چاہیے
وغیرہ وغیرہ
قیصرانی
جی میں اکیلے جا کر کئی بار اپنے آپ سے گپیںمار چکا ہوں۔ چیٹ روم درست کام کر رہا ہے :lol:
شکریہ اے چیٹ روم کہ تمہاری وجہ سے محفل پر میری خود کلامیاں دکھائی نہیں دے رہیں :D
قیصرانی
ان کے فیڈ بیک سے میں آگاہ کرتا ہوں۔ لیکن ابھی تک تو میں خود کافی مطمئین ہوں۔ امید ہے کہ وہ لوگ بھی یہی محسوس کر رہے ہوں گے۔ لیکن بلا شک و شبہ، یہ بہت عمدہ تحفہ ہے اہلٍ محفل کے لیے بھی اور باقی دوستوں کے لیے بھی
قیصرانی