پیارے دوستو۔ جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ آج کل ہم وکی پر کام کر رہے ہیں۔ تو یہ کام ایک مسلسل عمل کا نام ہے۔ ایک ایسا مسلسل عمل جو کہ انشاء اللہ ہمیشہ جاری وساری رہے گا۔
اس سلسلے میں ہمیں کچھ تجاویز درکار ہیں۔ تو باری باری ہم آپ کو تکلیف دیتے رہیں گے۔
سرٍ دست مجھے یہ بتایا جائے کہ کیا آپ نے...