نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    اچھا جی، اتنے دنوں کے بعد چکر لگاتی ہیں، وہ بھی جلدی جلدی۔ یہ کیا کم شکایت کی وجہ ہے پھر جب آپ کے پروگرام میں کال کیا جائے تو “نمبر کسی کے استعمال میں ‌نہیں“ ‌کا پیغام ملتا ہے اس کے علاوہ بھی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں اب کون ذہن پر زور دے۔ ذہن بھی تو اتنے عرصے سے فارغ پڑا ہوا ہے ناں :lol: قیصرانی
  2. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اوہ فرزانہ، کیا ہوا ہے؟ طبعیت کیسے ہے اب؟ کچھ بتائیں‌نا تفصیل سے؟ قیصرانی
  3. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    فرزانہ کو بلاتے ہیں اور پھر مایوس ہو جاتے ہیں :( قیصرانی
  4. قیصرانی

    فنکار ود فرزانہ

    ۔ فرزانہ، باجو نے تو اس نمبرکا الٹ ہی بتایا تھا۔ اب کون سا نمبر ٹرائی کریں قیصرانی
  5. قیصرانی

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    ویلکم بیک فرزانہ۔ ہمیں ابھی آپ سے کچھ شکایات ہیں۔ جب وقت ملے تو بتا دیجئے گا۔ گنوا دیں گے قیصرانی
  6. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    جی زکریا بھائی شکریہ راجہ بھیا کہاں گم ہیں کئی دنوں سے؟ قیصرانی
  7. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    زکریا بھائی ویک اینڈ کیسا جا رہا ہے؟ قیصرانی
  8. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    ساجد اقبال بھائی کا تعارف قیصرانی
  9. قیصرانی

    فنکار ود فرزانہ

    جی اور ابھی بھی باجو مجھ سے ناراض ہیں ‌:( قیصرانی
  10. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شکریہ سارہ، آپ کی بات لاجیکل تھی، اس لیے عمل تو لازمی تھا :) قیصرانی
  11. قیصرانی

    علی پور کا ایلی 156 تا 177

    اس زمانے میں ایلی کوعلی احمد کی فنکاری کااحساس نہ تھا۔ ان خطوط سے محظوظ ہونے کی بجائے چڑجاتا۔اس کی وجہ غالباً یہ تھی کہ ایلی کومضحکہ خیزباتوں پرہنسنانہیں آتاتھا۔وہ ایسی باتوں پراپناتوازن کھوبیٹھتاتھااس کی شخصیت میں توازن اوروضع داری سرے سے مفقودتھی۔ علی احمدایلی کوخرچ ضروربھیجاکرتے تھے اس کی...
  12. قیصرانی

    تعارف بندے کو ساجداقبال کہتے ہیں

    میرے پاس تو یو فون کی سم ہے قیصرانی
  13. قیصرانی

    تعارف بندے کو ساجداقبال کہتے ہیں

    جواب است جناب میں ویسے فن لینڈ میں‌ ہوتا ہوں۔ لیکن میرے پاس سم تو پاکستانی کمپنی کی ہے اور میں پاکستانی ہوں :) تو کام تو کرنا چاہیئے(مذاق) قیصرانی
  14. قیصرانی

    حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ کی اسرائیل کے خلاف ’کھلی جنگ‘

    جی مگر خبر میں کھلی جنگ کا اعلان نہیں کیا گیا، انہوں نے کھلی جنگ جاری رکھنے کا عہد کیا ہے قیصرانی
  15. قیصرانی

    فنکار ود فرزانہ

    باجو اب اس عمر میں بھی اگر ہم لوگ نمبر ٹھیک نہ ڈائل کر سکے تو پھر کیا بڑھاپے میں درست ڈائل کریں‌گے؟ :D میں نے تو Elisa سے کوشش کی تھی جو کہ آپ کے برطانوی Vosafoneکی برانچ ہے۔ مگر وہ بھی یہی جواب دے رہی تھی۔ اس کے علاوہ یہاں کی سب سے بڑی کمپنی Soneraسے بھی کوشش کی۔ دوسری بڑی کمپنی...
  16. قیصرانی

    بریکنگ نیوز !

    پتہ نہیں باس صاحبہ کہاں‌رہ گئیں؟‌ ان کا اعلان تو سنا ہے کہ چوبیس گھٹنے میں‌ متوقع ہے قیصرانی
  17. قیصرانی

    پسِ پردہ لائبریری ٹیم ممبر

    استادٍ محترم، عوامی کا تو مجھے ابھی پتہ چلا ہے مگر ہم لوگ اسے لائبریری ممبران تک ہی سمجھتے ہیں۔ ویسے اس کا پروانہء‌راہداری آپ کو ذپ کر دیتا ہوں قیصرانی
  18. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ ۔ آپ کیا کہتے ہیں!

    ابھی تیسرے دن کے بعد تو 119 رنز اور 3 وکٹیں ابھی بھی باقی ہیں۔ دیکھیں کہ کیا ہوتا ہے۔ اگر آج لنچ تک پاکستانی ٹیم رک گئی تو امید ہے کہ میچ ڈرا ہوجائے گا قیصرانی
  19. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    السلام علیکم اے اہلٍ محفل۔ کیا حال ہیں‌سب کے؟ شمیل بھیا، کیسے ہیں؟ طبعیت کیسی ہے؟ قیصرانی
  20. قیصرانی

    تعارف بندے کو ساجداقبال کہتے ہیں

    بہت عمدہ ساجد اقبال صاحب۔ خوش آمدید۔ میرا ایک مسئلہ چل رہا ہے کہ میرے موبائل پر کسی بھی کمپنی کی ایس ایم ایس سے کرکٹ وغیرہ کی خبریں نہیں‌ آتیں :( کوئی اس کا حل تو بتائیں قیصرانی
Top