ماوراء بہت اچھا مذاق کرتی ہیں۔ چلیں نہ بتائیں، میں خود ہی بتا دیتا ہوں۔
اصل میں ابتداء میںمیری عادت تھی شکریہ بار بار ادا کرنے کی۔ تو سب نے مجھے وارن کیا۔ تو میں نے شکریہ ادا کرنے کے الفاظ کو اچھا لگا سے بدل دیا۔ یعنی اچھا لگنا سے مراد شکریہ ادا کرنا ہے :)
جن ہاتھی