قیصرانی
لائبریرین
سارا، بہت خوب۔ آپ نے آتے ساتھ ہی ماوراء کا سر فخر سے بلند کرا دیا۔ محب کا سر تو پہلے ہی “بائی ڈیفالٹ“ (خوامخواہ) فخر سے بلند تھا۔ ماشاء اللہ ابھی آپ، حجاب اور جاوید کی رفتار سے ہم بابوں کو زمین بوس (فرزانہ نے گراؤنڈ کا یہی ترجمہ کیا ہے) کر دیں گے۔ اور نئی نسل ان کی جگہ لے لے گی۔ انشاء اللہ
قیصرانی
قیصرانی
سارا۔۔۔۔۔ابھی میں نے پورا تو نہیں پڑھا ہے ۔۔۔لیکن افسانہ واقعی اچھا لگ رہا ہے۔۔۔۔۔میں بعد میں آرام سے پورا پڑھوں گی۔۔۔