مجھے محبت ہے ان جوانوں سے جوستاروں پرڈالتے ہیں کمند
جاوید بھائی، ابھی سمجھ آئی کہ فخر سے سر جب بلند ہوتا ہے تو کتنا اچھا لگتا ہے۔ ماشاء اللہ۔ بہت خوب۔ ابھی آپ کا اگلا تحفہ بھی آپ کو مل جاتا ہے انشاء اللہ
جن ہاتھی
پچھلے صفحے پر دونوں دیے گئے نمبروں یعنی 4408719902029+ بھی اور 448719902029+ دونوں پر کوشش کی ہے ہم دونوں نے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ سے نمبر لکھنے میں کوئی بھول ہو گئی ہو؟
جن ہاتھی
ہماری باتیں اتنی مزے کی ہوتی ہیں کہ رضوان بھائی سب کام چھوڑ چھاڑ کر ہماری باتیں ہی پڑھتے رہتے ہیں اور کام نہیں ہو پاتا :)
درست کہا ناں رضوان بھائی؟
جن ہاتھی