ماشاء اللہ، سارے نئے ساتھی بہت ہی اچھے جار رہے ہیں۔ ایک سے بڑھ کر ایک
ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ جن کا لقب اب مجھے سوٹ نہیںکرتا، یہ جاوید بھائی کو دے دیا جائے۔ میں اپنے پرانے نام پر آجاتا ہوں :wink:
بےبی ہاتھی
نہیں شمشاد بھائی، یہی تو مسئلہ ہے کہ محفل کی لائبریری میں کوئی ترتیب نہیں ہوتی۔ اسی وجہ سے اسے وکی پر بھی رکھیں گے کہ وہاں ترتیب رہتی ہے
5 پوسٹیں سارہ کی اور چھٹی پوسٹ جو ہے، وہ جاوید اقبال بھائی کی ہے۔ جو میںنے ان کی طرف سے پوسٹ کی ہے
جن ہاتھی
یہ تو کام پر منحصر ہے۔ اگر کام کی رفتار تیز ہے تو بے شک روزانہ، ورنہ ہفتہ وار، اور اگر جیسے میں ابھی 2 یا 3 ہفتوںکے لیے پاکستان اور بنگلہ دیش جا رہا ہوں، تو ظاہر ہے کہ لائبریری بہت پریشان ہوگی، تب بے شک مہینے بعد کی اپ ڈیٹ رکھ لیں :lol:
جن ہاتھی