مجھے اس مضمون میں یہ فقرہ سب سے عجیب لگا ہے
Civilian death toll: Between 307,013–3,000,000
یعنی انہیں یہ بھی علم نہیںکہ شہری آبادی تین لاکھ سے تیس لاکھ کے درمیان ماردی گئی۔ اتنی درستگی وکی پر بہت عجیب لگی :(
جن ہاتھی
اس کا لفظی مطلب شاید یہ ہے کہ
میں تمھیں حاجی صاحب کہوں اور تم مجھے حاجی صاحب کہنا
اور عام طور پر اس کا مطلب یوں سمجھیں
میں تمھاری تعریف کروں اور تم میری
جن ہاتھی
بہت عمدہ موضوع ہے۔ میری طرف سے تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ یہ بھی وکی پر منتقل ہو چکا ہے مگر کاش کہ اس پر کوئی اگلی پوسٹ بھی ہو جائے۔ نبیل بھائی بہت بزی ہوتے ہیں:(
جن ہاتھی