جی باس صاحبہ، میری طرف سے اذن ہے۔ یعنی اجازت ہے۔ ویسے میری نظر سے اکثر نئے دھاگے رہ جاتے ہیں۔ براہٍ کرم جب اس طرح کی کوئی معلومات درکار ہوں تو مجھے پی ایم کر دیجئے گا۔ میں لازمی فوراً آجاؤں گا متعلقہ دھاگے پر۔
وکی کے حوالے سے میں ہر وقت موجود ہوں، جب اور جہاں اور جیسے میری مدد درکار ہو :)
جن...