نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    مس جی، معاف کر دیں اور پڑھائیں جن ہاتھی
  2. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    مجھے اس مضمون میں یہ فقرہ سب سے عجیب لگا ہے Civilian death toll: Between 307,013–3,000,000 یعنی انہیں یہ بھی علم نہیں‌کہ شہری آبادی تین لاکھ سے تیس لاکھ کے درمیان ماردی گئی۔ اتنی درستگی وکی پر بہت عجیب لگی :( جن ہاتھی
  3. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اچھی بات ہے شمیل بھیا۔ میں ابھی مرغی کو صاف کر کے اور اس کے ٹکڑے کر کے اس مضمون کو دیکھتا ہوں‌:) جن ہاتھی
  4. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمیل بھیا، کیسے ہیں۔ طبیعت کیسی ہے؟ جن ہاتھی
  5. قیصرانی

    فنکار ود فرزانہ

    آپ نے کال کرنا ہے۔ چینل بے شک نہ دکھائی دے :) فون پر بھی تو آواز ہی آتی ہے :wink: جن ہاتھی
  6. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    سارہ خان کی تعریف کرنا سارہ خان کی تعریف کرنے جیسا ہے (مراد سورج کو چراغ دکھانے جیسا ہے) جن ہاتھی
  7. قیصرانی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    شکریہ ماوراء جن ہاتھی
  8. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    کوئی شک جن ہاتھی
  9. قیصرانی

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    اس کا لفظی مطلب شاید یہ ہے کہ میں تمھیں‌ حاجی صاحب کہوں اور تم مجھے حاجی صاحب کہنا اور عام طور پر اس کا مطلب یوں سمجھیں میں تمھاری تعریف کروں اور تم میری جن ہاتھی
  10. قیصرانی

    ورلڈ کپ کا فائنل

    دیکھیں کہ کیا نتیجہ نکلتا ہے 20 کی پیشی کے بعد جن ہاتھی
  11. قیصرانی

    شادی دفتر

    بہت تفصیلی عمدہ تفسیر بھیا :lol: جن ہاتھی
  12. قیصرانی

    مبارکباد جویریہ مسعود کا کمال

    کچھ اچھا نہیں لگتا، ورنہ اس پر تو صرف یہی ایک شتونگڑا کافی تھا :princess: جن ہاتھی
  13. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    کوئی بات نہیں، کہتے ہیں‌ کہ دنیا گول ہے۔ عنقریب محب اس بات کو ثابت کر دے گا :wink: جن ہاتھی
  14. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    چلیں ابھی سکول بند ہونے کی خوشی میں میری حاضری لگا دیں جن ہاتھی
  15. قیصرانی

    پیلے، فٹ بال کا بے تاج بادشاہ

    بہت عمدہ نبیل بھائی۔ جزاک اللہ :) جن ہاتھی
  16. قیصرانی

    زیدان، گزشتہ نصف صدی کا بہترین یورپی فٹ بالر

    بہت عمدہ نبیل بھائی۔ جزاک اللہ جن ہاتھی
  17. قیصرانی

    حیاتِ بہادر یار جنگ ۔۔تبصرہ،تجاویز،استفسار

    بہت عمدہ موضوع ہے۔ میری طرف سے تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ یہ جتنا بھی تھا سارا وکی پر منتقل ہو چکا ہے جن ہاتھی
  18. قیصرانی

    یا خدا ۔ ۔۔تبصرہ،تجاویز،استفسار

    بہت عمدہ موضوع ہے۔ میری طرف سے تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ یہ بھی وکی پر منتقل ہو چکا ہے جن ہاتھی
  19. قیصرانی

    الف لیلہ و لیلہ ۔ ۔۔تبصرہ،تجاویز،استفسار

    بہت عمدہ موضوع ہے۔ میری طرف سے تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ یہ بھی وکی پر منتقل ہو چکا ہے مگر کاش کہ اس پر کوئی اگلی پوسٹ بھی ہو جائے۔ نبیل بھائی بہت بزی ہوتے ہیں‌:( جن ہاتھی
Top