باس صاحبہ، میںکل تک اس تحریر کو مکمل کر دیتا ہوں۔ ویسے اگر آپ کے سوالات کا پتہ چل جائے تو کچھ آسانی ہو جائے گی۔ ابھی تک یہ سب کچھ میں نے اپنے ذہن میں یوزر کا ایک خیالی خاکہ بنا کر اسے سمجھانے کی کوشش کی ہے۔ اگر آپ کے سوالات بھی مل جائیں تو مجھے اس خاکے میں سوالات کے رنگ بھرے بھرائے مل جائیں گے...