نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    بوجھو تو جانیں

    بادل اور بارش قیصرانی
  2. قیصرانی

    میرے بُک شیلف میں ۔ ۔ ۔

    جی جاوید بھائی، میں نے دوبارہ بھی بھیج دی ہے قیصرانی
  3. قیصرانی

    سلسہ وار کتب

    جی، علی پور کا ایلی پر کام شروع ہو چکا ہے۔ قیصرانی
  4. قیصرانی

    شیر دل خاتون

    شادی شدہ شیر لگتا ہے :D قیصرانی
  5. قیصرانی

    مہوش، نعمان، اعجازاخترصاحب۔۔۔ اور اب محب علوی اور ای بک

    تو یہی بات باس صاحبہ کو کہنے دیتے :( قیصرانی
  6. قیصرانی

    شادی دفتر

    جی تفسیر بھیا۔ اتنی عمدہ شاعری ہے۔ اس پر تو اسے شاعری اپنی پسند کی اور اس کے علاوہ ایک نیا دھاگہ کھول کر اپنی شاعری کو وہاں بھی پوسٹ کرنا شروع کر دیں تو ہم اچھے کلام سے لطف اندوز ہو سکیں گے قیصرانی
  7. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    ابھی تو میں آیا، اور ابھی جا رہا ہوں جھیل پر تیراکی سیکھنے :) راجہ بھیا اگر حاضر ہو جائیں تو قیصرانی
  8. قیصرانی

    میرے بُک شیلف میں ۔ ۔ ۔

    زندہ باد جاوید بھائی، ایک تحفہ (کام) میں نے آپ کے ای میل باکس میں پہنچایا تھا، اس کی وصولی کی تو رسید لکھ دیں تاکہ اگلا تحفہ بھی بھیجا جا سکے قیصرانی
  9. قیصرانی

    مبارکباد شگفتہ بہن کو ماسٹر میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد

    بہت بہت مبارکباد باس صاحبہ، لیکن یہ تو پتہ چلے کہ کس عظیم یونیورسٹی کے اور کس شعبہ ہائے تعلیم کے حصے میں یہ اعزاز آیا ہے کہ وہ ہماری باس صاحبہ کو گولڈ میڈل سے نوازیں۔ لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں‌ کہ کہیں وہی چکر تو نہیں جیسے میری کزن نے برانز میڈل حاصل کیا تھا (کہ اس کی ماسٹرز میں کل تین طالبات...
  10. قیصرانی

    شادی دفتر

    بہت عمدہ زکریا بھائی۔ لیں شمشاد بھائی، یہ کیا بات ہوئی۔ دھاگہ خود کھولا تھا، ابھی یہ عرضی باجو کی طرف بھیج دی؟ قیصرانی
  11. قیصرانی

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہت عمدہ فریب بھائی قیصرانی
  12. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    وعلیکم السلام اور وعلیکم آداب۔ میرے آنے میں کیا برائی ہے :lol: قیصرانی
  13. قیصرانی

    اور اب گوگل لینکس

    جی بھائی، آپ کے پیغام سے یہ واضح نہیں‌تھا کہ آپ نے کیسے سرچ کی۔ میں یہ سمجھا تھا کہ جیسے ہم آپریٹنگ سسٹم انسٹال کر کے دیکھتے ہیں کہ ڈرائیور انسٹال ہوا کہ نہیں تو پھر سرچ کرتے ہیں۔ ورنہ تو گوگل سلیش لینکس تو ایک الگ سی بات ہے :) قیصرانی
  14. قیصرانی

    اُوئے ۔۔ کدھر جا رہا ہے ؟

    عربوں‌کی باتیں اربوں والی ہی ہوتی ہیں :wink: قیصرانی
  15. قیصرانی

    تاسف دعائے مغفرت

    شعیب بھائی، اچھے دوست بہت بڑی نعمت ہوتے ہیں۔ میں‌ جب یہاں فن لینڈ میں‌ آیا تو میرے والد صاحب کا انتقال پہلے ہی ہفتے ہو گیا۔ تو میں بھی بہت پریشان تھا کہ واپسی کی فلائٹ نہیں ملی۔ کافی لمبی بکنگ تھی۔ لیکن اللہ پاک کی مہربانی سے اور دیگر دوستوں اور رشتہ داروں نے بار بار فون کر کے، انٹرنیٹ پر اور...
  16. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمیل بھیا، میں ہمیشہ حاضر ہوں۔ جب بھی بلائیں گے میں لازمی مدد کروں‌گا۔ مسکراتے رہیں قیصرانی
  17. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    زندہ بادشمیل بھیا۔ چھا گئے ہیں آپ تو۔ مبارکباد :lol: :) قیصرانی
  18. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمیل بھیا، اس میں‌ جو ایڈریس ہے ناں، وہ آپ / والے نہیں، بلکہ دوسرے URLکے ساتھ لکھیں، باقی سب ٹھیک ہے قیصرانی
  19. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    ویسے اگر آپ آئی ایم پر آجائیں تو تفصیل سے سمجھا دیتا ہوں‌ شمیل بھیا قیصرانی
  20. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    شمیل بھیا، ابھی یہاں پیغام ایڈیٹر پر ایک زنجیر کی کڑی سی دکھائی دے رہی ہے۔ اس پر دو بار کلک کریں۔ نیچے URL , /URLلکھا ہوا بریکٹس کے اندر آجائے گا۔ تو جو ایڈریس آپ دینا چاہتے ہیں، اسے URLکی بریکٹ ختم ہونے سے پہلے = کا نشان لگا کر اپنا ربط پیسٹ کر دیں۔ پھر URL اور URL/کی بریکٹس کے درمیان مطلوبہ...
Top