بہت عمدہ۔ ویسے ایک بات سمجھ نہیں آئی، کہ جب آپ نے موڈیم کے ڈرائیور کو تلاش کرنا چاہا تو ظاہر ہے کہ آپ ونڈوز استعمال کر رہے ہوں گے کیونکہ لینکس میں اگر موڈیم انسٹال ہوتا تو کیا ہی بات تھی۔ تو جب آپ ونڈوز استعمال کر رہے ہیں تو پھر گوگل نے خود بخود کیسے لینکس کو سمجھ لیا اور اس سے متعلقہ موضوعات...