راجہ بھیا۔ میرے پیغام میں جو کچھ لکھا گیا تھا، اس پر آپ سے کوئی جواب نہیں مانگا گیا تھا۔ میں نے شکریہ کہا تھا اور اس پر جزاک اللہ، یعنی اللہ پاک جزا دیں۔ یعنی اچھے کام کی اچھی اور برے کام کی بری۔
اگر اس پہلے پیغام کو آپ نے اس قابل سمجھا کہ اس میں آپ سے کوئی رائے یا جواب مانگا گیا ہے یا یہ کہ...