جو بن گئی وہ ماضی ہے، کون یاد رکھے ماضی کو، حال میں ایسی کوئی سلسلہ نہیں ہے اور مستقبل کس نے دیکھا، ویسے ملکہ ترنم نامی ملک کی تو نہیں تھیں؟ یا پھر جہاں کا نور؟ :D
کیسا لگا میرا جواب؟
باتونی ہاتھی
استادٍ محترم، ماوراء بتا رہی تھیں کہ ان فائلز کو جب انہوں نے کھولا تو اس میں فانٹ کا مسئلہ تھا۔ یعنی بعض الفاظ کی جگہ ڈبے ڈبے دکھائی دے رہے تھے :( اس سلسلے میں کچھ حکم فرمائیں۔
غلام