ساری نثر تو ہم نے منتقل کر دی ہے۔ ابھی صرف نیویگیشن اور لنکنگ میرے ذمے رہ گئی ہے۔ فریب بھائی کے ذمے شاعری کا کچھ کام باقی ہے۔ ماوراء استادٍ محترم کی پروف ریڈ شدہ کتب کو منتقل کر رہی ہیں۔ محب علوی صاحب اپنے پرانے کام میں لگے ہوئے ہیں :wink:
امید ہے کہ جلد ہی ختم ہو جائے گا۔
غلام