شمیل بھیا، آپ بالکل بے فکر رہیں۔ اللہ پاک پر سب چھوڑ دیں اور مطمئین ہو جائیں۔ اس محفل پر ہم سب دوست بہت سمجھدار ہیں۔ امید ہے کہ کوئی دوست ایسا کام نہیں کرے گا جس سے اس محفل پر یا کسی دوست پر کوئی حرف آئے۔ اگر کوئی دوست تنگ کرنے کی کوشش کرے تو ہم آرام سے انہیں سمجھانے کی کوشش کریں گے۔ بے فکر...