ارے حجاب، ہماری بات کا مقصد یہ تھا جو آپ نے بتایا کہ آپ کو اردو کی عادت ہے۔ سارا یا اکثر دوست (ہر ممبر کو یہاں دوست کے نٍک نیم سے پکارا جاتا ہے عموماً) جو نئے نئے آتے ہیں انہیں شروع میں اردو لکھنے کی عادت نہیں ہوتی۔ اس لیے وہ لکھنے سے جھجھکتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو ہماری گفتگو بری نہیں لگی ہوگی...