نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اب کتاب کہاں سے ڈاؤن لوڈ کروں؟

    جاوید بھائی، حصہ مل چکا ہے۔ :) قیصرانی
  2. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    ڈنڈا اور زکریا بھائی؟ دو پیر ایک ساتھ؟ قیصرانی
  3. قیصرانی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    وہ تو الٹا آپ سے ناراض ہوں گے کہ آپ کی ہی بات کا حوالہ دے کر یہ بات کہی گئی ہے :) قیصرانی
  4. قیصرانی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    آپ نے ماوراء سے کہا کہ باتیں‌کرنا ان کی صنف کا کام ہے۔ تو میں‌ سوچ رہا تھا کہ محب علوی صاحب کس صنف سے تعلق رکھتے ہیں‌ :) جو جواب ملا مجھے اپنے ذہن سے، اس سے تو محب علوی صاحب بیچارے ہی لگے :lol: قیصرانی
  5. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    جی ماوراء ابھی دیکھا تو چلا آیا قیصرانی
  6. قیصرانی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    بے چارہ محب :wink: قیصرانی
  7. قیصرانی

    لبنان پر اسرائیلی چڑھائی

    اللہ تعالٰی مہربانی فرمائیں قیصرانی
  8. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    یہ تو بہت عمدہ پلان ہے۔ شکریہ :wink: قیصرانی
  9. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    تو آپ لوگ اتنے سارے ہیں، کوئی جنتی حور کو لے جائے، ظفری خود ہی آجائیں گے :wink: قیصرانی
  10. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ایک دھماکہ۔ جاوید بھائی نے آج 12 سے 7 بجے تک دفتری وقفے میں 28 صفحات لکھ لیے ہیں۔ لیکن کل وہ چھٹی منا رہے ہیں، تو ان کا حصہ ہمیں ہفتے کو مل جائے گا۔ ہے کوئی ان کا مقابل تو سامنے آئے :lol: قیصرانی
  11. قیصرانی

    احادیث‌ نبوی

    جزاک اللہ سارہ قیصرانی
  12. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    ابھی دن میں توتھیں، اب پتہ نہیں‌ کہاں‌ہوں گی‌:( قیصرانی
  13. قیصرانی

    مبارکباد ادبی پارٹی کے لیے تجاویز

    یہی تو ساری بات ہے قیصرانی
  14. قیصرانی

    مبارکباد ادبی پارٹی کے لیے تجاویز

    شاعر اور گونگے کا فرق بھی تو ملحوظٍ خاطر رکھیں ناں :wink: قیصرانی
  15. قیصرانی

    مبارکباد ادبی پارٹی کے لیے تجاویز

    وضاحت تو محب سے پہلے ہی میں نے کر دی تھی۔ کہ تھوڑی سی دیر سے کیا مراد ہے :wink: قیصرانی
  16. قیصرانی

    تعارف خوش آمدید حجاب

    بہت عمدہ شمشاد بھائی۔ آپ بھی چھا گئے ہیں :lol: قیصرانی
  17. قیصرانی

    اب کس نے آنا ہے؟

    اسوجہ سے جیہ چپ ہیں قیصرانی
  18. قیصرانی

    حاضری لگائیں

    اب تو حاضری لگا دیں۔ سکول کب کا کھل گیا ہے :) قیصرانی
  19. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    رسید وصول پائی :) قیصرانی
  20. قیصرانی

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    آپ کا جواب اچھا لگا (اچھا لگنے کے پیچھے کیا داستان ہے، وہ ماوراء سے پوچھ لیں) قیصرانی
Top