موذی
مرزاکرتے وہی ہیں جو ان کادل چاہے۔لیکن اس کی تاویل عجیب وغریب کرتے ہیں۔صحیح بات کوغلط دلائل سے ثابت کرنے کایہ ناقابل رشک ملکہ شاذونادرہی مردوں کے حصے میں آتاہے۔اب سگرٹ ہی کولیجئے۔ہمیں کسی کسی کے سگرٹ نہ پینے پرکوئی اعتراض نہیں،لیکن مرزاسگرٹ چھوڑنے کاجوفلسفیانہ جوازہربارپیش کرتے ہیں وہ عام...