اگر خطاط کی آف لائن موجودگی سے کام چل سکے اور اس کی ضرورت 10-5 دن سے زائد نہ ہو تو ابھی میرا پاکستان کا چکر لگ رہا ہے۔ وہاں کئی دوست ہیں اس کام کے ماہر
قیصرانی
سرائیکی جنوبی پنجاب کے اضلاع، یعنی ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کی زبان ہے۔ اس کے علاوہ ڈیرہ اسماعیل خان، سرحد کے کچھ اور علاقے، بلوچستان اور سندھ میںبھی بولی جاتی ہے۔ اسے دنیا کی 50 یا 52 ویں بڑی زبان کا شرف حاصل ہے۔ اس کے بولنے والے ڈیڑھ کروڑ سے زائد ہیں۔
لیکن یہ زبان ابھی صرف بول...
۔ ساتھ ہی حکیم صاحب مریضوں کے انتظار میں بیٹھے داڑھی سہلا رہے تھے۔ آہا۔ ارجمند نے چٹکی بجاءی۔ وہ رہا۔ ایلی نے شوق سے جنگلے کی طرف دیکھا۔ جنگلے کے پچھلے کمرے میں ایک دھندلی سی شکل دکھاءی دی۔ ابھی ادھر آءیں گے سرکار۔ کچے دھاگے سے بندھی کھینچی چلی آءے گی سرکار مری۔
زن سے ایلی کے جسم میں بجلی سی...
ہاجرہ اس بات کا خاص خیال رکھتی تھی کہ بچے یہ محسوس نہ کریں کہ جو چیزیں علی احمد اور صفیہ کو میسر تھیں، وہ انہیں نصیب نہیں۔ اس لیے وہ انہیں ہر قسم کی تھوڑی تھوڑی چیز منگوا دیا کرتی تھی۔ اگر علی احمد کے لیے پلاو تیار ہوتا تو وہ انہیں نمکین چاول پکا دیا کرتی تھی اور کہتی، "لو یہ بہترین قسم کا پلاو...