شکریہ برادرم، میرے خیال میں یہ غزل یہیں ٹھیک ہے :)
اصلاح
اعجاز صاحب فرماتے ہیں، بہرحال میں بھی دیکھتا ہوں انشاءاللہ، زیادہ مسئلہ نہیں کچھ الفاظ ادھر ادھر کرنے سے مصرعے وزن میں آ جاتے ہیں :)
اچھے اشعار ہیں شاہ صاحب، اور فقط 'ظلم' کی وجہ سے تیسرا شعر بے وزن ہو رہا ہے ورنہ تینوں اشعار ایک معروف بحر میں ہیں۔
میں اکثر لکھتا ہوں، دراصل علمِ عروض کو سامنے رکھ کر شاعری وضع نہیں کی گئی بلکہ شاعری میں جو چیزیں پہلے سے موجود تھیں ان کو ہی بحروں کا نام دے دیا گیا وغیرہ۔ اور ہر موزوں طبع سلیم...
شکریہ برادرم نبیل شیئر کرنے کیلیے!
درست کہا علی صاحب کے کئی مصرعے بے وزن ہو رہے ہیں۔
میرے خیال میں یہ شاعر کی بجائے ٹائپسٹ کا 'کمال' ہے :) کہ نو مشق شاعر ایسی بحر کو ہاتھ ہی نہیں ڈالتے!