شکریہ نظامی صاحب، ایک عنایت اور کریں اگر آپ نے بیدل کا دیوان ڈاؤنلوڈ کیا ہے تو اس میں ردیف 'تا' کے تحت یہ غزل ڈھونڈنے کی کوشش کریں یعنی 'ہر کہ از بزمِ تو برخاست، پریشاں برخاست'۔ یہ غزل کا شعر ہے سو اگر بیدل کا ہے تو دیوان میں لازمی ہونا چاہیے، افسوس کہ میں خود یہ کام پرسوں سے پہلے نہیں کر سکتا...