شکریہ فاتح صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
میں نے یہ نظم صرف عطاء اللہ کی آواز میں ہی سن رکھی تھی اور اسکی دو چار کام کی چیزوں میں ایک یہ بھی ہے لیکن فیصل لطیف نے بھی اچھی گائی ہے۔
نظم کے مصرعے اور الفاظ تبدیل نہیں کرنے چاہیے تھے سونو نگم کو، دیدہ دلیری اور سینہ زوری ہی اسے کہا جا سکتا ہے، افسوس ہوا،...