نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    چھوڑیں فرخ صاحب ان کو ان کے حال پر۔ آپ نظم پوری کریں قبلہ :)
  2. محمد وارث

    فارسی کلاس

    آپ ندی بن کر بہنا شروع کر دیں نقوی صاحب، فیضیاب ہونے والے خود ہی ہوتے رہیں گے، کوئی نہیں بھی ہوتا تو زمین تو سیراب ہوگی ہی اور کبھی نہ کبھی کوئی پیاس بجھانے بھی آ ہی جائے گا شاید آ جائے کوئی آبلہ پا میرے بعد :)
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری مولانا رومی کی ایک غزل - نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم مع تعارف و ترجمہ

    بہت شکریہ نقوی صاحب اس پر مزید تحقیق ہونی چاہیے۔ رہی بات قوالوں کی، تو یہ بات عام ہے مثلاً امیر خسرو کی مشہور نعت 'شب جائے کہ من بودم' قوالوں تو کیا کہ ہر کسی نے گائی ہے اور پڑھی ہے اور مخلتف انتخابات میں چھپی بھی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ نعتیہ غزل خسرو کے پانچوں دواوین میں نہیں ہے لیکن اسے...
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری مولانا رومی کی ایک غزل - نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم مع تعارف و ترجمہ

    شکریہ شاہ صاحب اور نقوی صاحب، اور شکریہ ادا کرنے والے احباب کا بھی شکریہ :) مولانا کے آن لائن دیوان میں مجھے بھی اس سے ملتی جلتی ایک غزل ملی تھی، بہرحال نقوی صاحب آپ ضرور پوسٹ کریں مولانا کی غزل!
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری مولانا رومی کی ایک غزل - نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم مع تعارف و ترجمہ

    پچھلے دنوں یوٹیوب پر فارسی کلام ڈھونڈتے ڈھونڈتے مولانا رومی کی ایک غزل تک پہنچ گیا جو استاد نصرت فتح علی خان قوّال نے گائی ہے۔ سوچا فارسی، شاعری، رومی، موسیقی، قوّالی، نصرت یا فقط 'یو ٹیوب' کو پسند کرنے والے احباب کی خدمت میں پیش کر دوں۔ میں اس غزل کے سحر میں کئی دنوں سے گرفتار ہوں اور اس اسیری...
  6. محمد وارث

    نظم۔۔۔۔ عارف عزیز

    اعجاز صاحب مہرباں کے متعلق آپ نے صحیح لکھا ہے، میرے علم میں اسکا صرف ایک ہی تلفظ ہے یعنی مہرباں، ہ کے سکون کے ساتھ بروزنِ فاعلن یا مہربان کی صورت میں فاعلات۔
  7. محمد وارث

    غزل -یہ کیسا روگ لگا مجھے ، میرے چارہ گر بتا مجھے - پیاسا صحرا

    مجاز ہوں اعجاز صاحب، لیکن سوچا کہیں شاعر برا ہی نہ مان جائیں سو انکی رائے بھی ضروری ہے :)
  8. محمد وارث

    اختر شیرانی وہ کہتے ہيں رنجش کی باتيں بھلا ديں _ اختر شیرانی

    شکریہ جناب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  9. محمد وارث

    تین شاعر، ایک زمین، ایک بحر - غالب، امیر مینائی، داغ

    بہت خوب، کیا کلام جمع کیا ہے آپ نے۔ میری پسند کے لحاظ سے ترتیب غالب داغ امیر اور قبلہ یہ کہ آپ نے غالب کو 'نانا' لکھا، خوشی ہوئی یہ جان کر :)
  10. محمد وارث

    پیرزادہ قاسم ابھی تک ہم نہیں بولے ۔ (پیر زادہ قاسم)

    واہ بہت خوبصورت نظم ہے، شکریہ فاتح صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  11. محمد وارث

    مری دسترس میں ہے گر قلم، مجھے حسنِ فکر و خیال دے ۔ (عالم تاب تشنہ)

    کیا خوبصورت طرزِ دعا ہے، واہ واہ واہ۔ بہت شکریہ فاتح صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    گنتی میں بے شمار تھے، کم کر دیے گئے ۔ (عالم تاب تشنہ)

    کیا خوبصورت غزل ہے، بہت شکریہ فاتح صاحب شیئر کرنے کیلیے! پہلے نصابِ عدل ہُوا ہم سے انتساب پھر یوں ہُوا کہ قتل بھی ہم کر دیے گئے واہ واہ واہ، لاجواب
  13. محمد وارث

    دلِ تباہ نے اک تازہ زندگی پائی - غلام ربّانی تاباں

    شکریہ جناب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی حصار ،،،مصطفی زیدی

    بہت شکریہ فاروقی صاحب خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیے! زنداں میں ہوں کہ اپنے وطن کی فصیل میں عزّت سے ہوں کہ جسم فروشوں کے گھر میں ہوں واہ واہ واہ، لاجواب
  15. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی آخری بار ملو مصطفی زیدی

    واہ کیا خوبصورت نظم ہے، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
Top