نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    پیر فضل گجراتی ایہہ پھٹ برہوں دے - پیر فضل گجراتی

    واہ واہ واہ لاجواب، کیا خوب کلام اے پیر ہوراں دا۔ بہت شکریہ جناب تلمیذ صاحب شیئر کرن لئی۔
  2. محمد وارث

    مبارکباد اللہ کا بندہ منفرد

    آپ کو مبارک ہو عبداللہ صاحب!
  3. محمد وارث

    ہم لوٹیں گے ۔ ضیاء بلوچ

    حسبِ حال اور کمال پیروڈی ہے، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  4. محمد وارث

    ساغر صدیقی غزل -شام خزاں کی گم صم بولی -ساغر صدیقی

    شکریہ جناب خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    مصحفی غزل- بچا گر ناز سے تواس کو پھر انداز سے مارا - شیخ غلام ہمدانی مصحفی

    کیا استادانہ غزل ہے، لاجواب۔ بہت شکریہ جناب پوسٹ کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    اقبال حضرتِ انسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علامہ اقبال

    لاجواب۔ بہت شکریہ زونی شیئر کرنے کیلیے
  7. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید مجاہد صاحب!
  8. محمد وارث

    مبارکباد ش زاد صاحب کو بیٹی کی مبارک باد!

    بہت مبارک ہو شین زاد صاحب آپ کو!
  9. محمد وارث

    قصہ و داستاں نہیں ہونا۔۔۔۔۔۔۔۔ ش زاد

    بہت خوبصورت غزل ہے ش زاد صاحب، بہت اچھے اشعار ہیں، بہت داد قبول کریں۔ اور جیسا کہ اعجاز صاحب اور فاتح صاحب نے لکھا، 'طبع' غلط منظوم ہو گیا ہے، اگر یہ 'طبّعِ' ہوتا تو وزن ٹھیک تھا اور آپ نے شاید اس کو مشدد کر کے ہی باندھا ہے لیکن افسوس کہ یہ لفظ بغیر تشدید کے ہے، اگر ہو سکے تو مصرع پھر کہہ لیں۔...
  10. محمد وارث

    سودا بلبل چمن میں کس کی ہیں یہ بد شرابیاں ۔ سودا

    شکریہ فرخ صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے۔ اس شعر کا پہلا مصرع کچھ نظرِ ثانی چاہتا ہے اگر آپ دیکھ سکیں تو، نوازش
  11. محمد وارث

    موضوع احادیث کو پہچاننے کے اصول

    یہ ایک انتہائی غیر منظقی اور غلط استدلال ہے، ظہیر صاحب۔ مجھے اس موضوع کے مندرجات سے کچھ نہیں لینا دینا، لیکن آپ نے پوسٹ کرتے ہوئے کہیں نہیں لکھا کہ کہاں کہاں آپ کو متن کے ساتھ اتفاق نہیں ہے، یعنی آپ 'اپنی' پوسٹ کے مندرجات سے متفق ہیں، لیکن متنازعہ فیہ موضوعات سے دیگر متفق نہیں ہیں سو رائے...
  12. محمد وارث

    اوئے مردود!

    ہمارے علاقوں کے مؤذن اس لحاظ سے دیگر خصوصیات کے حامل ہیں، ان کے بارے میں مشہور ہے کہ اچھی طرح کھا پی کر اور ڈٹ کر افطاری کرنے کے بعد اذان کہتے ہیں :)
  13. محمد وارث

    کھیل کی تجویز۔۔مصرعہ لگائیں

    نہیں لیلیٰ کی حاجت کوئی، ہم تو اسیرانِ خمِ زلفِ 'غزل' ہیں ;)
  14. محمد وارث

    اِک طرفہ ہی سہی (اصلاح طلب

    پایا بھی ساعتوں میں، چھوڑا بھی ایک پل میں ہم کو ہر ایک کام میں‌ عجلت رہی تو ہے اس شعر کی آپ بات کر رہے ہیں اعجاز صاحب ایک شکل یہ ہو سکتی ہے اک پل میں جو ملا، وہ گیا دوسرے ہی پل ہم کو ہر ایک کام میں‌ عجلت رہی تو ہے بہرحال :)
  15. محمد وارث

    اِک طرفہ ہی سہی (اصلاح طلب

    اور اس خاکسار کی غزل اسی بحر میں :) تسخیرِ کائنات کا تھا مرحلہ اسد یوں ہی نہیں یہ علم سکھایا گیا مجھے
  16. محمد وارث

    اِک طرفہ ہی سہی (اصلاح طلب

    تقطیع کی مشق کیلیے، غالب کی خوبصورت اور میری پسندیدہ ترین غزل عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا بیدادِ عشق سے نہیں ڈرتا مگر اسد جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا
  17. محمد وارث

    اِک طرفہ ہی سہی (اصلاح طلب

    شکریہ خرم! بحر: مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف (صرف بحرِ مضارع سے بھی کام چل جاتا ہے) بہت معروف بحر ہے اور بہت خوبصورت شاعری اس میں ہے۔ افاعیل: مَفعُول فاعِلات مَفاعِیل فاعِلن اشاری نظام: مفعول 2 2 1 فاعلات 2 1 2 1 مفاعیل 1 2 2 1 فاعلن 2 1 2 تقطیع اِک طرفہ ہی سہی وہ محبت رہی تو ہے...
  18. محمد وارث

    نعت --- آصف شفیع

    بہت خوبصورت نعت ہے برادرم، بہت اچھے اشعار ہیں سبھی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دیں!
  19. محمد وارث

    بہت دنوں کی بات ہے - سلام مچھلی شہری

    معذرت خواہ ہوں قبلہ کہ دیر ہو گئی، سب کچھ آپ پر واضح ہو ہی گیا :)
Top