نثار اکبر آبادی کی 'شعر اور فنِ شعر' سے یہ خاکسار مستفید ہو چکا ہے۔
اور اب بتایئے میں جاؤں تو کدھر جاؤں کہ پچھلے کئی سال سے شمس الدین فقیر کی 'حدائق البلاغت' میں ڈھونڈ رہا ہوں اور آپ کے پاس ہے :) اس موضوع پر مستند ترین کتاب ہے جس کے حوالے ہر 'عروضیا' دیتا ہے۔
اور اس موضوع پر میں جن کتب کی...