نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تاسف سرمد خان کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔
  2. محمد وارث

    اِک طرفہ ہی سہی (اصلاح طلب

    اچھی غزل ہے نیازی صاحب۔ ایک بات تو طے ہے کہ منزل آپ کے ہاتھ سے بہت دور نہیں ہے، عموماً بہت چھوٹی غلطیاں ہیں جو یقیناً مطالعے اور مشق سے دور کی جا سکتی ہیں، لکھتے رہیے اور دکھاتے رہیے یعنی کہ سیکھتے رہیے :) اعجاز صاحب کی اصلاح کے بعد یہ خاکسار منہ کھولنا سوئے ادب ہی سمجھتا ہے خیر :) گھٹنوں...
  3. محمد وارث

    بہت دنوں کی بات ہے - سلام مچھلی شہری

    حضور مجھے آپ کے دیدار کا شرف حاصل ہے، وگرنہ مجھے سوجھتی کہ "اس 'زلف' پہ پھبتی شبِ دیجور کی سُوجھی" ;) (اور قبلہ میں 'جرأت' نہیں ہوں جو آپ کو دوسرا مصرع سُوجھے) :grin:
  4. محمد وارث

    شاہ حسین میں وی جانا جھوک رانجھے دی ۔ حامد علی بیلا

    نوازش قبلہ، بہت کجھ یاد کران لئی :)
  5. محمد وارث

    مصحفی کلامِ مصحفی - غلام ہمدانی مصحفی امروہوی

    شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔ امید ہے مصحفی کا مزید کلام بھی پوسٹ کرتے رہیں گے!
  6. محمد وارث

    دشواریوں نے راہ کو آساں ‌بنا دیا - سید محمد حنیف اخگر

    بہت شکریہ کاشفی صاحب ایک بزرگ کی خوبصورت یادگار ہم سے شیئر کرنے کیلیے! فاتح صاحب، اخگر صاحب بزرگ شاعر تھے اور ابھی چند ماہ پہلے ہی ان کا انتقال، شاید کینڈا میں ہوا ہے۔ آپ براعظم شمالی امریکہ کے اردو داں طبقوں میں کافی فعال اور مقبول تھے۔ اردو میں گوگل کرنے سے آپ کو یقیناً انکی وفات کی خبریں مل...
  7. محمد وارث

    بہت دنوں کی بات ہے - سلام مچھلی شہری

    بُت 'خود' کو کہیں کافر، اللہ کی مرضی ہے ;) (اکبر الٰہ آبادی اور 'بُتوں' سے معذرت کے ساتھ)
  8. محمد وارث

    بابا بلھے شاہ رانجھا رانجھا کر دی نی میں ، آپے رانجھا ہوئی ۔ بلھے شاہ

    بابے ہوراں دا ایہوں جیا ای کلام ای سی جدی بنا تے 'مُلّے' اونہاں دا جنازہ پڑھان نوں وی تیار نیں سن :) باقی جتھوں تک کلام وچ فرق دا سوال اے تے ایہہ کوئی اچنبھے دی گل نیں، اوہ کلام جدی حفاظت تے اشاعت دا کوئی انتطام نیں سی، اودھے نال صدیاں دے سینہ بہ سینہ سفر توں بعد ایہو کچھ ای ہونا سی۔ کافی...
  9. محمد وارث

    مبارکباد نایاب بھائی نانا بن گئے۔

    بہت مبارک ہو نایاب بھائی آپ کو، بہت خوشی کی خبر ہے :)
  10. محمد وارث

    حالی آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم ۔ حالی

    تو حج کا ثواب آپ کے نام :)
  11. محمد وارث

    وہ آنسوؤں کی جھیل میں کھِلتے ھوئے کنول - شفیع حیدر دانش

    آ جا کہ تیرے نام کروں یارِ خوش دیار گنجینۂ خیال میں اُبھری ھے جو غزل لاجواب! شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    حالی آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم ۔ حالی

    حضور، جب سخنور ہی ایسا فرمائیں گے تو ہم خاکسار کس 'فاتح' کے در جائیں گے :) گلوکار: استاد رئیس خان مطلع: وہی قصّے ہیں وہی بات پرانی اپنی کون سنتا ہے بھلا آج کہانی اپنی کم و بیش پندرہ سال پہلے پی ٹی وی پر کئی بار سنی تھی اور تب سے تلاش میں ہوں :)
  13. محمد وارث

    پُر ہے یہ مے سے رنگ کی اب کے ایاغِ گُل ۔ قائم چاند پوری

    فرخ صاحب آپ غزل کے ساتھ 'اردو ترجمہ' کیوں نہیں لکھتے :)
  14. محمد وارث

    حالی آگے بڑھے نہ قصۂ عشقِ بتاں سے ہم ۔ حالی

    بہت شکریہ قبلہ نوازش! لیکن جس گوھر کی تلاش کیلیے آپ سے فیس بُک پر درخواست کی تھی وہ ہنوز آپ کی بارگاہ میں قبولیت کی منتظر ہے :)
  15. محمد وارث

    انڈا - پیاسا صحرا

    کسی دن افطاری میں مرغِ مسلم تناول فرماتے ہوئے کچھ اس پر بھی ارشاد فرمائیں۔ :)
  16. محمد وارث

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کے لئے دعا کا طلبگار

    اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ ماجدہ کو مکمل صحّتیابی عطا کریں، آمین۔
  17. محمد وارث

    ایک نئی غزل - تازہ ہوا کا جھونکا بنایا گیا مجھے

    بہت شکریہ زرقا مفتی صاحبہ، نوازش آپ کی۔ نوازش سلیمان، بہت شکریہ۔ محبت ہے آپ کی آصف صاحب، بہت شکریہ، نوازش آپ کی۔
  18. محمد وارث

    پُر ہے یہ مے سے رنگ کی اب کے ایاغِ گُل ۔ قائم چاند پوری

    واہ واہ واہ، کیا لاجواب غزل ہے۔ بہت شکریہ فرخ صاحب اس کلاسک کو شیئر کرنے کیلیے!
  19. محمد وارث

    بہت ہیں روز ثواب و گناہ دیکھنے کو - من موہن تلخ

    کیا خوبصورت کلام ہے، شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  20. محمد وارث

    کلامِ امین - خواجہ امین الدین عظیم آبادی

    بہت شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے!
Top