نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    منیر نیازی غزل-خیالِ یکتا میں خواب اتنے-منیر نیازی

    لاجواب، بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  2. محمد وارث

    غالب کیا تنگ ہم ستم زدگاں کا جہان ہے ۔ مرزا غالب

    شکریہ جناب پوسٹ کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    اللہ کی رحمت - میری بیٹیاں

    ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ انہیں دین و دنیا کی نعمتوں سے نوازیں!
  4. محمد وارث

    مبارکباد سخنور (فرخ) کو سالگرہ مبارک

    غلطی ہو گئی فرخ صاحب، غلط لکھ گیا، دراصل رسی دراز لکھنا چاہ رہا تھا ;)
  5. محمد وارث

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ بد اچھا اور بدنام برا۔ بدنام سب کو نظر آتے اور اچھوں کا کوئی ذکر ہی نہیں! اگر قرونِ اولیٰ یا اسکے بعد کے مسلمان ہی ہمارے آئیڈیل ہیں یا صاحبِ کردار ہیں تو پھر اس دور کے ادباء اور شعراء بھی صاحبِ کردار ہیں اور آئیڈیل ہیں، ابوسعید ابوالخیر، سعدی، رومی، عراقی، خسرو، عطار،...
  6. محمد وارث

    مبارکباد سخنور (فرخ) کو سالگرہ مبارک

    جی نہیں انکی 'عمر دراز' ہونے کی خوشی ہے :)
  7. محمد وارث

    مبارکباد سخنور (فرخ) کو سالگرہ مبارک

    آپ کو بہت مبارک ہو جناب فرخ صاحب، بہت خوشی ہوئی یہ جان کر :)
  8. محمد وارث

    منتخب فارسی متون

    ایک خوبصورت ربط: یہ ایک فارسی ناول ہے، فارسی متن کے ساتھ ساتھ، فارسی رسم الخط، لغت، مکمل جملوں کا انگریزی ترجمہ، ہر لفظ کا علیحدہ علیحدہ انگریزی ترجمہ، آڈیو سننے کی سہولت، ناول میں شامل ہونے والے اشعار کی مکمل غزلیات اور پھر ان کو علیحدہ سے سننے کی سہولت، انکے اوزان وغیرہ۔ اس شاہکار کی جتنی...
  9. محمد وارث

    فیض غزل-کچھ محتسبوں میں خلوت میں ، کچھ واعظ کے گھر جاتی ہے - فیض احمد

    لاجواب! بہت شکریہ جناب پوسٹ کرنے کیلیے!
  10. محمد وارث

    مجید امجد نظم -زندگی ، اے زندگی -مجید امجد

    واقعی بہت خوبصورت نظم ہے، بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  11. محمد وارث

    ٹھوکریں کھا کر سنبھلنا سیکھ لو ---- عدیل قمر

    شکریہ ناعمہ عزیز صاحبہ خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے! غزل ٹھیک ہے صرف دو مصرعوں میں ہی مسئلہ ہے، "رستے" کی جگہ یقیناً "راستے" ہوگا کہ اسی طرح وزن میں آتا ہے۔ غموں کی جگہ ہو سکتا ہے غم ہو یا اسی وزن پر کوئی لفظ، غموں بہرحال غلط ہے۔ والسلام
  12. محمد وارث

    منتخب فارسی متون

    ایک اور :) ابلہی خرِ خود را گم کردہ بود۔ خدا را شکر می کرد۔ مردی بہ اُو گفت: خرِ تو گم شدہ است، چہ جائے شکر است؟ جواب داد: شکرِ من برائے آنست کہ خود سوارِ خر نبودم وگرنہ چہار روز بود کہ من ھم بہ اُو گم شدہ بودم۔
  13. محمد وارث

    منتخب فارسی متون

    ایک فارسی لطیفہ، ترجمہ چھوڑ رہا ہوں، فارسی کلاس میں پیش کیا جا سکتا ہے، ویسے آسان ہی ہے :) شخصے دعوی خدائی کرد۔ اُو را پیشِ خلیفہ بردند۔ خلیفہ گفت: پار سال، ایں جا یکے دعوی پیغمبری می کرد، اُو را بکشتند۔ گفت: نیک کردہ اند کہ اُو را من نفرستادہ بودم۔ ماخذ: خود آموز فارسی از پروفیسر رازی
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وقت است کہ بکشائم مے خانۂ رومی باز پیرانِ حرَم دیدم در صحنِ کلیسا مست (اقبال) (اب) وقت ہے کہ میں رومی کا میخانہ دوبارہ کھولوں (کیونکہ) میں نے حرم کے پیروں کو کلیسا کے صحن میں مست دیکھا ہے۔
  15. محمد وارث

    مجید امجد نظم- مرے خدا مرے دل!-مجید امجد

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  16. محمد وارث

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    آپ کے حکم کی تکمیل ہو گئی ہے فرخ صاحب، گو جب آپ نے یہ پیغام لکھا تھا تو خاکسار اس قابل نہ تھا لیکن برادرم نبیل کی مہربانی سے 'پنجابی فورم' بھی اس خاکسار کی دائرہ اختیار میں آ گیا ہے :)
  17. محمد وارث

    ستارے سب مرے‘ مہتاب میرے (عمران شناور)

    بہت خوبصورت غزل ہے عمران صاحب، لاجواب ستارے سب مرے، مہتاب میرے ابھی مت ٹوٹنا اے خواب میرے واہ واہ واہ، لاجواب
  18. محمد وارث

    تبصرے - نظم اللہ میاں تھلے آ از سائیں اختر حسین

    آپ کی اس ذاتی رائے سے مجھے ذاتی طور پر سخت اور شدید اختلاف ہے حجازی صاحب :)
  19. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بہ سلطان از غلامانش ہمیں یک التجا باشد کہ ما در پائے او مانیم و او در چشمِ ما باشد سلطان سے انکے غلاموں کی یہی ایک التجا ہے ک ہم انکے پاؤں میں ہیں، وہ ہماری آنکھوں میں سما جائیں۔ اگر خونش حیاتِ تازہ بخشَد جسمِ مذہب را بخوں غلطیدنِ ملّت، بہ کیشِ ما روا باشد اگر اسکا خون، مذہب کے جسم کو نئی جان...
Top