نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نظیر کیا دن تھے وہ جو واں کرمِ دلبرانہ تھا ۔ نظیر اکبر آبادی

    واہ واہ واہ، لاجواب۔ بہت شکریہ فرخ صاحب۔
  2. محمد وارث

    نظیر نگہ کے سامنے اس کا جونہی جمال ہوا ۔ نظیر اکبر آبادی

    شکریہ فرخ صاحب خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    حبیب جالب غزل-مہتاب صفت لوگ یہاں خاک بسر ہیں - حبیب جالب

    واہ واہ واہ، لاجواب، کیا خوبصورت غزل ہے۔ آئے تھے یہاں جن کے تصور کے سہارے وہ چاند، وہ سورج، وہ شب و روز کدھر ہیں ہم لوگ ملیں گے تو محبت سے ملیں گے ہم نزہتِ مہتاب ہیں ہم نورِ سحر ہیں بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔ نیچے جو دو شعر اقتباس میں دے رہا ہوں، ان میں کچھ گڑ بڑ ہے، پہلے شعر کے...
  4. محمد وارث

    شکیب جلالی نظم - ہمارا دور -شکیب جلالی

    بہت خوبصورت نظم ہے، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    جگر کثرت میں بھی وحدت کا تماشا نظر آیا ۔ جگر مرادآبادی

    جب اُس رخِ پرنور کا جلوہ نظر آیا کعبہ نظر آیا نہ کلیسا نظر آیا یہ حسن، یہ شوخی، یہ کرشمہ، یہ ادائیں دنیا نظر آئی مجھے، تو کیا نظر آیا اِک سر خوشیِ عشق ہے، اک بے خودیِ شوق آنکھوں کو خدا جانے مری کیا نظر آیا واہ واہ واہ، لاجواب شکریہ جناب خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    جگر پیوست دل میں جب ترا تیرِ نظر ہوا ۔ جگر مرادآبادی

    بہت خوبصورت غزل ہے، شکریہ شاہ صاحب شیئر کرنے کیلیے! تھم تھم کے اُن کے کان میں پہنچی صدائے دل اُڑ اُڑ کے رنگِ چہرہ مرا نامہ بر ہوا فریاد کیسی ؟ کس کی شکایت ؟ کہاں کا حشر ؟ دنیا اُدھر کی ٹوٹ پڑی وہ جدھر ہوا وارفتگئی شوق کا اللہ رے کمال! جو بے خبر ہوا وہ بڑا باخبر ہوا واہ واہ واہ، لاجواب
  7. محمد وارث

    بشیر بدر غزل - شعلہء گل ، گلاب شعلہ کیا - بشیر بدر

    جو نہ آدابِ دشمنی جانے دوستی کا اسے سلیقہ کیا سب ہیں کردار اک کہانی کے ورنہ شیطان کیا فرشتہ کیا واہ واہ واہ، لاجواب بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  8. محمد وارث

    کہنے کی بات ہے تو کہو جانِ جاں کہو - سید انور جاوید ہاشمی

    دنیا سے دل کو پھیرلیا ہے تو ہاشمی مسجد میں جاکے بیٹھ رہو بس اذاں کہو واہ واہ واہ، لاجواب۔ شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  9. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی باغوں میں پڑے جھولے ۔ استاد برکت علی خاں

    اور یہ ماہیے چراغ حسن حسرت کا کلام ہیں، جن کا شمار اردو ماہیے کے بانیوں میں ہوتا ہے!
  10. محمد وارث

    جوش ملیح آبادی - مشاعرے میں

    مسدس - عظمتِ انسان
  11. محمد وارث

    جوش ملیح آبادی - مشاعرے میں

    نظم - تخلیقِ بنگال
  12. محمد وارث

    جوش ملیح آبادی - مشاعرے میں

    نظم - بول اک تارے جھن جھن جھن جھن
  13. محمد وارث

    جوش ملیح آبادی - مشاعرے میں

    نظم - شاعروں کا منشور
  14. محمد وارث

    جوش ملیح آبادی - مشاعرے میں

    مرثیہ
Top