آپ نے صحیح لکھا ہے فاتح صاحب، لیکن علامتوں کو اصولِ سہ گانہ پر منطبق نہیں کیا جاتا کہ پھر یہ واقعی چیستان بن جائے گا، بلکہ چونکہ ہر لفظ ہجوں میں توڑا جا سکتا ہے جو کہ صرف دو ہی نوعیت کے ہوتے ہیں یعنی کوتاہ 1 اور بلند 2 سو اس نظام میں اسباب، اوتاد اور فواصل کی قطعاً ضرورت نہیں رہتی فقط کوتاہ اور...