ہر باشعور پاکستانی، چاہے وہ زبان سے اقرار کرے یا نہ کرے لیکن کبھی تنہائی میں، ٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ، دل ہی دل میں، یہ اعتراف ضرور کرے گا کہ پاکستان کے تمام سیاست دان اول درجے کے چور اور حرام خور ہیں۔ نہ جانے پھر کیوں ہم اپنے اپنے لیڈر کو کم درجے کا چور اور کم درجے کا حرام ---- ثابت کرنے پر تلے...
اچھی غزل ہے عمران صاحب،
دن میںکھولو نہ گیسوئے شب رنگ
جگنوؤں کی نہ نیند حرام کرو
یہ شعر بحر سے خارج ہے، نیند غلط بندھ گیا ہے۔
مجھکو وارے نہیںہے آزادی
آؤ صیّاد زیرِ دام کرو
یہ 'وارے' کیا ہے بھائی؟
لذّتِ زندگی مُبارک باد
کل کی کیا فکر؟ ہر چہ بادا باد
اے خوشا زندگی کہ پہلوئے شوق
دوست کے دم قدم سے ہے آباد
دل سلامت ہے، دردِ دل نہ سہی
درد جاتا رہا کہ درد کی یاد؟
زیست کے ہیں یہی مزے واللہ
چار دن شاد، چار دن ناشاد
کون دیتا ہے دادِ ناکامی
خونِ فرہاد برسرِ فرہاد
صبر اتنا نہ کر کہ دشمن پر
تلخ...
شکریہ فاتح صاحب۔
جعفر طاہر مرحوم کے متعلق مجھے زیادہ معلومات تو نہیں، بہرحال ان کا تعلق جھنگ سے تھا اور ناصر کاظمی، ابنِ انشا وغیرہ کے ہم عصر تھے، نظم میں زیادہ نظم کیا ہے لیکن غزلیات بھی کافی ہیں، پچھلی صدی کی ستر کی دہائی (شاید 1977ء) میں وفات پائی۔ کافی سال قبل 'نیلام گھر' میں طارق عزیز سے...
کوئے حرَم سے نکلی ہے کوئے بُتاں کی راہ
ہائے کہاں پہ آ کے ملی ہے، کہاں کی راہ
صد آسماں بدامن و صد کہکشاں بدوش
بامِ بلندِ یار ترے آستاں کی راہ
ملکِ عدم میں قافلۂ عمر جا بسا
ہم دیکھتے ہی رہ گئے اُس بدگماں کی راہ
لُٹتا رہا ہے ذوقِ نظر گام گام پر
اب کیا رہا ہے پاس، جو ہم لیں وہاں کی راہ
اے زلفِ...