غلطی کر رہے ہو محب، عصمت چغتائی کا کمبلوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا ہاں 'لحاف شخاف' ہوں تو علیحدہ بات ہے، رہا منٹو بیچارہ تو اس کا کپڑوں سے ہی کب تعلق تھا جو کمبلوں کی بات کرتا ;)
میں آج کل 'تاریخِ اعثم کوفی' پڑھ رہا ہوں، ہوش ربا، سردیوں میں گرم، سنو گے؟ :)