خوبصورت غزل ہے اعجاز صاحب، بہت داد قبول کریں قبلہ!
مطلع، میرے خیال میں اپنا ابلاغ مکمل نہیں کر رہا بلکہ دو لخت لگ رہا ہے، گستاخی معاف :) اور پھر 'آج' ہی کیوں؟ اس کا کوئی جواب شعر میں نہیں ہے۔
انگلیوں کی جگہ انگھوٹھے کافی لطیف بات ہو گئی ہے کہ محاورہ تو انگلیاں یا ہاتھ کاٹنا ہے، لیکن ظاہر ہے...