نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اک غزل تم بھی میرے نام کبھی لکّھو نا - مہتاب قدر

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت غزل ہے، ایک ایک شعر لاجواب ہے، واہ واہ واہ۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  2. محمد وارث

    پروین شاکر چہرہ میرا تھا ، نگاہیں اُس کی - پروین شاکر

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  3. محمد وارث

    فراق ’روپ‘ رباعیات۔ فراق

    بہت شکریہ اعجاز صاحب، فراق کی خوبصورت رباعیات شیئر کرنے کیلیے۔ کلاسیکی عہد کے بعد، فراق کا واقعی ایک اہم رباعی گو کی حیثت سے نام ہے، افسوس کہ پذیرائی کا حق ادا نہیں ہوا زمانے سے۔ اگر کبھی اردو رباعیات کی کوئی ای بُک بنی تو یقیناً یہ رباعیات بھی بہت معاون ثابت ہونگی۔
  4. محمد وارث

    جاوید اختر دل میں‌مہک رہے ہیں‌ کسی آرزو کے پھول - جاوید اختر

    لاجواب، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  5. محمد وارث

    احمد راہی ترنجن-احمد راہی

    لاجواب! شکریہ تہاڈا شیئر کرن لئی۔
  6. محمد وارث

    شکیب جلالی نظم ۔ جشنِ عید از شکیب جلالی

    لاجواب! شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  7. محمد وارث

    غزل : مرزا اسد اللہ خاں‌ غالب اور متین امروہوی - 1

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے، غالب کی زمین کا خوب حق ادا کیا ہے متین امروہوی نے!
  8. محمد وارث

    میر غزل - عشق میں بے خوف و خطر چاہئے - میر تقی میر

    شکریہ امید اور فرخ صاحب۔ قبلہ فرخ صاحب، اس مندر کا تو خیر میں پجاری ہوں لیکن ایک مندر آپ کو ایسا بھی یاد ہوگا جسکی بنیادوں میں اس خاکسار کا خون پسینہ شامل ہے اور جہاں اب بھی آپ ہماری یاد میں ناقوس بجاتے ہیں ;)
  9. محمد وارث

    میر غزل - عشق میں بے خوف و خطر چاہئے - میر تقی میر

    عشق میں بے خوف و خطر چاہئے جان کے دینے کو جگر چاہئے قابلِ آغوش ستم دیدگاں اشک سا پاکیزہ گہر چاہئے شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میں عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئے عشق کے آثار ہیں اے بوالہوس داغ بہ دل، دست بہ سر چاہئے سینکڑوں مرتے ہیں سدا، پھر بھی یاں واقعہ اک شام و سحر چاہئے (1) حال یہ پہنچا ہے کہ...
  10. محمد وارث

    تاسف خوشی بہن کے بھائی کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ جان کر، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  11. محمد وارث

    عبیداللہ علیم نظم-دعا دعا وہ چہرہ-عبیداللہ علیم

    واہ بہت خوبصوت نظم ہے، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    مصحفی غزل-یہ دلی کا نقشہ اتارا زمیں پر -شیخ غلام ہمدانی مصحفی

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے، لاجواب۔
  13. محمد وارث

    محسن نقوی غزل- وہ دے رہا ہے "دلاسے" تو عمر بھر کے مجھے- محسن نقوی

    بہت شکریہ جناب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  14. محمد وارث

    بشیر بدر آ! چاندنی بھی میری طرح جاگ رہی ہے - بشیر بدر

    بہت شکریہ شمشاد صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  15. محمد وارث

    مشورہْ سخن

    اچھے اشعار ہیں اعجاز صاحب، بے مایہ والا شعر مجھے زیادہ پسند آیا ہے، واہ واہ
  16. محمد وارث

    احمد ندیم قاسمی غزل- درِ کسریٰ پہ صدا کیا کرتا -احمد ندیم قاسمی

    واقعی بہت خوبصورت غزل ہے احمد ندیم قاسمی۔ بلکہ اس غزل کے تیور اور لب و لہجہ ہی کچھ اور ہے، عموماً قاسمی مرحوم کا کلام اس غزل کے رنگ سے مختلف ہے لیکن کچھ غزلیں واقعی بہت خوبصورت اور جاندار ہیں اور ان میں سے ایک یہ بھی ہے۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے!
  17. محمد وارث

    ابن انشا نظم - فروگذاشت - ابنِ انشا

    شکریہ آپ کا خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیے!
  18. محمد وارث

    غزل۔ اور کچھ دور پر تان کر دھوپ میں۔ مظفر حنفی

    اوس ہے یا گُہر خود ہی کُھل جائے گا ہم نے رکھ دی متاعِ ہُنر دھوپ میں واہ واہ واہ، لاجواب، کیا خوبصورت شعر ہے۔ بہت شکریہ فرحت یہ غزل شیئر کرنے کیلیے اور بہت خوشی ہوئی آپ کو کافی دیر کے بعد دیکھ کر :)
Top