نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اچھی کمپئرنگ کے لیے اشعار

    دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر :)
  2. محمد وارث

    شاہ حسین متراں دی مجمانی کارن دل دا لوہوچھانی دا ۔ شاہ حسین

    خوب اے۔ شکریہ جناب پوسٹ کرن لئی۔
  3. محمد وارث

    محسن نقوی غزل -وہی قصے ہیں وہی بات پرانی اپنی -محسن نقوی

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے! یہ غزل استاد رئیس خان (ستار نواز) نے گائی ہے، پی ٹی وی پر کبھی سنی تھی پھر بہت تلاش کیا لیکن نہیں ملتی، شاید کوئی دوست کرم کر دے :)
  4. محمد وارث

    قتیل شفائی رقص کرنے کا ملا حکم جو دریاؤں میں ۔ قتیل شفائی

    بہت شکریہ فاتح صاحب، کیا خوبصورت غزل ہے اور کیا ہی لاجواب شعر سنایا تھا آپ نے :)
  5. محمد وارث

    امجد اسلام امجد امجد اسلام امجد۔۔۔آسمان اور ساگر جیسی

    شکریہ امید خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے!
  6. محمد وارث

    اچھی کمپئرنگ کے لیے اشعار

    کچھ اشعار یاد کر لیں، اور انہی کی مناسبت سے موقع محل بنائیں گفتگو میں :)
  7. محمد وارث

    جگر غزل-دنیا کے ستم یاد نہ اپنی ہی وفا یاد (جگر مراد آبادی

    شکریہ فاتح صاحب، غزل مکمل کرنے کیلیے!
  8. محمد وارث

    یہ کس نے کہا تم کوچ کرو، باتیں نہ بناؤ انشا جی ۔ سلمان علوی

    شکریہ قبلہ، انکے علاوہ بھی کسی اور نے گا رکھی ہے :)
  9. محمد وارث

    آنکھوں میں انتظار کی شمعیں جلا کے رکھ

    اچھی غزل ہے جیا راؤ صاحبہ، لاجواب
  10. محمد وارث

    کوئی امید بر نہیں آتی ۔ غالب (مختلف گلوکار)

    کمال کرتے ہیں آپ بھی قبلہ :)
  11. محمد وارث

    ہوا سب ہو گئے ہیں خواب میرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ش زاد

    دوسری غزل واقعی ردیف بدلنے سے بہتر ہو گئی ہے، لاجواب!
  12. محمد وارث

    تعارف میں نگینہ ہوں

    اردو محفل پر خوش آمدید نگینہ صاحبہ
  13. محمد وارث

    تعارف نون ۔ جیم - تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید جناب۔
  14. محمد وارث

    آپ کس پر یقین رکھتے ہیں؟

    بہت خوبصورت حدیث بیان کی آپ نے اور یہی سچ ہے۔ حضرت علی نے اس کو یوں کہا ہے کہ تم ایک پاؤں ہوا میں اٹھا کر تو کھڑے ہو سکتے ہو لیکن دونوں پاؤں نہیں اٹھا سکتے۔
  15. محمد وارث

    تیری یادوں سے لو لگائی ہے

    اردو محفل پر خوش آمدید سجّاد انور صاحب۔ اچھی غزل ہے آپ کی۔ لاجواب۔ اور اگر ہو سکے تو تعارف والے زمرے میں اپنا تعارف بھی کروا دیں تا کہ احباب سے آپ کی شناسائی ہو سکے۔
  16. محمد وارث

    تاسف آئیں مل کرمیرےلئے دعا کریں

    اللہ تعالیٰ آپ کی اور سب کی پریشانیاں دور فرمائیں۔
  17. محمد وارث

    مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

    آپ کو بہت مبارک ہو زھرا صاحبہ۔
  18. محمد وارث

    دونوں کو آ سکیں نہ نبھانی محبتیں ۔ عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی

    صبح کے چار بجے؟ خان صاحب واقعی شریف آدمی ہیں :)
Top