نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    میرے بچوں کی تصاویر

    محمد حسن وارث، عمر آٹھ سال
  2. محمد وارث

    میرے بچوں کی تصاویر

    محمد احسن وارث، عمر چھ سال
  3. محمد وارث

    میرے بچوں کی تصاویر

    گزشتہ اتوار کو مجھے 'اغوا' کر کے اپنے ساتھ ایک پارک میں لے جایا گیا جہاں سردی کھانے کے سوا کچھ نہ تھا، اس وقوعے کی کچھ تصاویر میرے فون کے کیمرے سے :) میری بیٹی، میری جان، فاطمہ وارث عمر تین سال
  4. محمد وارث

    آمنہ مغل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو

    ماشاءاللہ، اللہ تعالیٰ دین و دنیا کی نعمتیں عطا فرمائیں۔
  5. محمد وارث

    محفل چائے خانہ

    مرگِ گوالا جات پہ رویا نہ تو نہ میں لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں :)
  6. محمد وارث

    محفل چائے خانہ

    محفلِ ادب کے چائے خانے میں خوش آمدید جناب :)
  7. محمد وارث

    محفل چائے خانہ

    محفل چائے خانہ پروفیسر تنقید علی خان۔ "۔۔۔۔۔۔ تو جناب میں عرض کر رہا تھا کہ جب تک ہمارے ادبا و شعرا ناخالص دودھ کی بنی ہوئی چائے پیتے رہیں گے، انکی معروضی رویے انکے عروضی رویوں سے الجھتے ہی رہیں گے اور وہ کبھی بھی اس اعلیٰ قسم کی ادبیات تخلیق نہیں کر سکتے جسے تخلیق کہا جا سکے۔" مولانا سبز...
  8. محمد وارث

    محفل ادب کے نئے موڈریٹرز - م م مغل صاحب اور فرخ صاحب (سخنور)

    السلام علیکم، مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی مسرت ہو رہی ہے کہ محفلِ ادب میں دو نئے موڈریٹرز کا تقرر کر دیا گیا ہے، آپ ہیں جناب م م مغل صاحب اور جناب فرخ منظور صاحب (سخنور)، فرخ صاحب کو پنجابی فورم کو موڈریٹر بھی مقرر کیا گیا ہے۔ مجھے امید ہے کہ ان دو دوستوں کی تقرری سے محفلِ ادب کے معاملات...
  9. محمد وارث

    زندگی رقصِ شرر ہو جیسے

    لہر اور زہر دونوں قافیے دوسرے قافیوں کے ساتھ غلط ہیں، وجہ یہ کہ ان دونوں میں ہ ساکن ہے، یعنی لہ،ر اور زہ،ر۔ غزل میں دو بحریں 'سائیڈ بائی سائیڈ' چل رہی ہیں، درستگی ضروری ہے :)
  10. محمد وارث

    ایزی لوڈ - ایک لطیفہ

    کیا خیال ہے، سانپ کی اگر جنس بدل دی جائے یعنی اگر اسے ناگن بنا دیا جائے تو کیا داماد کی جگہ بہو لے لے گی؟ 'ساس' کا مقام یقیناً مستقل ہے۔ :)
  11. محمد وارث

    مبارکباد وارث صاحب اور ابنِ سعید (سعود ) بھیا کو اردو محفل کا منتظم بننے پر منظوم مبارکباد

    شکریہ مغل صاحب، اب مل گیا ہے، مجھے واقعی علم نہیں، ہاں آپ نے تھریڈ شروع کر کے اچھا کیا، دوست مدد کر سکیں گے :)
  12. محمد وارث

    مبارکباد وارث صاحب اور ابنِ سعید (سعود ) بھیا کو اردو محفل کا منتظم بننے پر منظوم مبارکباد

    حیرت ہے مغل صاحب، آج ہی آپ کا ایس ایم ایس نہیں ملا، وگرنہ روزانہ کئی ملتے ہیں :)
  13. محمد وارث

    پھر اسی آنکھ کا نظارا ہے۔۔۔۔ آصف شفیع

    اچھی غزل ہے آصف صاحب دلِ بےتاب روٹھ مت جانا تو مرا آخری سہارا ہے پھر جنوں کی نمود ہے مجھ میں پھر مجھے دشت نے پکارا ہے مجھ کو طوفاں سے کچھ نہیں‌آصف میرے پیشِ نظر کنارا ہے واہ واہ، بہت خوب، لاجواب
  14. محمد وارث

    مبارکباد وارث صاحب اور ابنِ سعید (سعود ) بھیا کو اردو محفل کا منتظم بننے پر منظوم مبارکباد

    بے تکلفی کی بھی خوب رہی مغل صاحب :) آپ "پیار" سے مجھے وارثا، وارثوا، وار، وارثی وغیرہ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں قبلہ، "واہ" کہنے کیلیے آپ کو اس لیے نہیں کہوں گا کہ یہ آپ کی بھابھی مجھے کہتی ہے :)
  15. محمد وارث

    تاسف ضرورت دعا ۔۔۔

    اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات دور فرمائیں اور آپ کیلیے آسانیاں پیدا فرمائیں۔
  16. محمد وارث

    ابن سعید اور محمد وارث کی بطور ایڈمن تقرری

    ایک بار پھر سب دوستوں کی محبتوں اور دعاؤں کا بہت شکریہ :)
  17. محمد وارث

    تعارف میں ا پنے سر سجاد حیدر کو خوش آ مدید کہتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اردو محفل پر خوش آمدید جناب سجاد حیدر صاحب۔
Top