باسم صاحب یہ ایک متنوع بحر ہے، اسے بحرِ ہندی اور میر کی بحرِ ہندی بھی کہتے ہیں۔ اس پر کہیں تفصیلی بحث میں کر چکا ہوں لیکن اب ڈھونڈے کون :)
یہ دراصل ہندی علمِ عروض جسے "پنگل" کہتے ہیں اس پر مشتمل ہے، پنگل میں ہجائے کوتاہ یا 1 کو ماترا (اور لگھو) کہتے ہیں دو ماتروں سے سببِ خفیف یا ہجائے بلند یا...