یہ سوال کر کے اس تھریڈ کے موضوع کا رخ خواہ مخواہ موڑا گیا ہے۔
بات موضوع پر کیجیئے، پوچھنے والے نے ایک بات پوچھی، اس کا جواب اور اسکے متعلق ہی اس موضوع پر پوسٹ کریں۔
اب میں یہ بھی نہیں کہہ سکتا ہے آپ جس موضوع پر بات کرنا چاہ رہے ہیں اس کیلیے کوئی نیا تھریڈ شروع کریں کیونکہ اس پر پہلے ہی "چھ...