نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    غزلیں مختصر بحروں میں

    اردو عروض کا ماخذ فارسی عروض اور فارسی کا عربی ہے سو اردو عروض کا اصل ماخذ عربی عروض ہے، لیکن فارسی والوں نے اپنی زبان کے مطابق اور اردو والوں نے اپنی کے مطابق کچھ ترامیم کر لی ہیں یا اضافے کر دیئے ہیں یا کانٹ چھانٹ کر لی ہے کیونکہ بنیادی طور پر عربی ان دونوں زبانوں سے مختلف ہے، عربی الفاظ کا...
  2. محمد وارث

    مبارکباد جناب اشتیاق کو شادی مبارک

    آپ کو بہت مبارک ہو اشتیاق صاحب!
  3. محمد وارث

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    اردو محفل پر جو بھی نیا رکن، سیدھے سبھاؤ، سلجھے ہوئے انداز کے ساتھ، فورم کے قواعد اور روایات دیکھتے ہوئے، تشریف لاتا ہے اس کو دل و جان سے سبھی رکن خوش آمدید کہتے ہیں، اگر کسی کو اس بات سے اتفاق نہیں ہے تو وہ تعارف کا زمرہ دیکھے تا کہ اس کی غلط فہمی دور ہو۔ لیکن یہ کوئی طریقہ نہیں ہے کہ آتے ہی...
  4. محمد وارث

    تعارف متلاشی

    خوش آمدید ساجد منیر صاحب۔
  5. محمد وارث

    دنیا کے تعجب خیزراستے

    اور اُن چوروں کی دیدہ دلیری ملاحظہ کیجیئے کہ Vice of Pakistan کا حوالہ تک نہیں دیا مردودوں نے ;)
  6. محمد وارث

    تاسف دعائے صحتیابی

    بہت افسوس ہوا ظفری بھائی آپ کی بیماری کے متعلق جان کر۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  7. محمد وارث

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    فقط 'قیاس' ہی کیا جا سکتا ہے کہ 'شاعری' ہے :)
  8. محمد وارث

    میر مہدی مجروح عدو پر ہے یہ لطفِ دم بدم کیا؟ - میر مہدی حسین مجروح رحمتہ اللہ علیہ

    لاجواب، خوبصورت غزل ہے۔ شکریہ کاشفی صاحب شیئر کرنے کیلیے۔
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری پیمانہ بدہ کہ خمار استم - زیب و ہانیہ، ترجمے کے ساتھ

    بہت خوب کام کیا ہے آپ نے نقوی صاحب :)
  10. محمد وارث

    چراغ اپنے ہوا دینے سے پہلے - مظفر حنفی

    میاں کیا لازمی تھا خاک اُڑانا کسی کو راستہ دینے سے پہلے ملا سکتے ہو کیا ہم سے نگاہیں بغاوت کی سزا دینے سے پہلے مناسب ہے کہ پڑھ لی جائے تختی کسی در پر صدا دینے سے پہلے واہ واہ واہ، لاجواب۔ بہت شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیے۔
  11. محمد وارث

    بدن کا بیسواں حصہ یہ سر ہے - محمد طارق غازی

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیے!
  12. محمد وارث

    میرا علی علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    شکریہ کاشفی صاحب خوبصورت منقبت شیئر کرنے کیلیے!
  13. محمد وارث

    وحشت زدہ جہاں ہے مرا، اے مرے کریم۔۔۔

    خوبصورت، فکر انگیز اور حسبِ حال کلام ہے زھرا علوی صاحبہ۔ فاتح صاحب نے جس مصرعے کی نشاندہی کی ہے وہ آپ کی توجہ چاہتا ہے۔
  14. محمد وارث

    تھا کبھی حقیقت جو کھو گیا سرابوں میں۔۔۔ برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے جیا راؤ، خوب اشعار کہے ہیں آپ نے۔ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں :)
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    بہت شکریہ فرخ صاحب اور فاتح صاحب۔ فاتح صاحب گویا آپ کی وساطت سے ہماری بھی حاضری ہو گئی :)
  16. محمد وارث

    تعارف ایک سال ہونے کو ہے۔۔۔۔۔۔۔

    مبارک ہو سلیمان، امید ہے گاہے گاہے وقت نکال کر تشریف لاتے رہیں گے۔
  17. محمد وارث

    کیا یہ تعلیم ہے؟

    خرم ابھی سے اتنی فرمانبرداری :)
Top