نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    جتایا شوق میں دنیا سے اپنا پن کیسا

    اچھی غزل ہے رضا صاحب۔ مطلع میں 'ہمیش' لکھنے کی کوئی خاص وجہ تھی کیا؟ ہمیشہ میں بھی تو کوئی مسئلہ نہیں تھا؟
  2. محمد وارث

    خوبصورت سماں تھا بچپن میں

    ہم سا کوئی نہیں ہے دنیا میں ہاں یہ غالب گماں تھا بچپن میں واہ، لاجواب، بہت خوب! ----------- سبھی اشعار وزن میں ہیں :)
  3. محمد وارث

    مبارکباد ظہور احمد سولنگی کو سالگرہ مبارک

    آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو سولنگی صاحب۔
  4. محمد وارث

    تعارف میر ے بارے میں کچھ جانیے

    فی الحال آپ کے نام کے سوا تو کچھ نہیں جان سکا، بہرحال اردو محفل پر خوش آمدید!
  5. محمد وارث

    تعارف میں ہوں کون؟

    خوش آمدید آصف صاحب۔
  6. محمد وارث

    آغازِ فارسی کلاس

    درسِ شما بسیار خوب است۔ (میرا خیال ہے یہ جملہ غلط ہی ہوگا) :)
  7. محمد وارث

    حفیظ تائب سیدِ انس و جاں کا کرم ہوگیا ۔۔۔ حفیظ تائب

    شکریہ نظامی صاحب خوبصورت نعت شیئر کرنے کیلیے!
  8. محمد وارث

    تعارف مجھ سے ملئے

    اردو محفل پر خوش آمدید اسلم پرویز قریشی صاحب!
  9. محمد وارث

    تاسف میرے لیے دعا کریں

    "ڈرنک" کر کے گاڑی چلانا بہت بری چیز ہے بھائی، کسی بھی "ڈرنکیے" سے پوچھ لیں ;) ویسے آپ کی صاف گوئی اچھی لگی ورنہ یہاں تو لوگ پولیس کے چھتر کھانے کے بعد بھی کہہ رہے ہوتے ہیں "اوہ میں نی پیتی جناب" :) اللہ تعالیٰ نے آپ کو محفوظ رکھا اس کا شکر ادا کریں، ہم سب دعا گو ہیں کہ وہ آپ کو اپنے حفظ و امان...
  10. محمد وارث

    رفیع چراغ دل کا جلاؤ ، بہت اندھیرا ہے ۔ ( رفیع )

    ساغر صدیقی کی غزل کو فلمی روپ دیا گیا ہے، ظاہر ہے اب فلم میں 'طُور' نہیں جلا سکتے تھے سو دل جلا دیا، اور یقیناً ساغر صدیقی کا دل بھی جلا ہوگا۔ :) شکریہ ظفری بھائی شیئر کرنے کیلیے!
  11. محمد وارث

    اک عجب لمحہءِ سفر آیا

    جانے کس راہ میں بکھر جائے ایک جھونکا جو میرے گھر آیا وہ کہ اک درد دل میں پنہاں تھا آج آنکھوں میں بھی اتر آیا واہ بہت خوب۔
  12. محمد وارث

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    رکھو خدمت میں، مجھ سے کام تو لو بات کرتے نہیں، سلام تو لو ناز و انداز و حسن و خوبی میں کون ہے تم سا، اس کا نام تو لو رند حاضر ہیں شیشہ و ساغر مے نہ سمجھو اگر حرام، تو لو (رند لکھنوی)
  13. محمد وارث

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    شبِ فرقت میں نالوں نے جہاں سر پر اٹھایا ہے زمیں کو زلزلہ ہے، آسماں چکّر میں آیا ہے حسابِ آب و دانہ حشر میں ہوگا، تو کہہ دونگا پیا ہے عمر بھر خونِ جگر، غم میں نے کھایا ہے (امانت لکھنوی)
  14. محمد وارث

    شاہ نیاز مدرسے میں عاشقوں کےجسکی بسم اللہ ہو۔۔۔ ۔۔شاہ نیاز پریلوی

    میرے خیال میں اس میں کوئی غلطی نہیں ہے :)
  15. محمد وارث

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    وعلیکم السلام ڈاکٹر عباس صاحب، کہیے کیسے مزاج ہیں۔
  16. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    حاصلِ عُمرَم سہ سُخَن بیش نیست خام بُدَم، پختہ شُدَم، سوختَم (مولانا رومی) میری عمر کا حاصل ان تین باتوں سے زائد کچھ بھی نہیں ہے، خام تھا، پختہ ہوا اور جل گیا۔
  17. محمد وارث

    داغ کہتے ہیں جس کو حور وہ انساں تمہیں تو ہو - داغ دہلوی

    شکریہ کاشفی صاحب، داغ کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیے! اس شعر کے دوسرے مصرعے میں گڑبڑ ہے کہ وزن سے باہر ہے، پھر دیکھ لیجیئے پلیز۔ اس شعر کے پہلے مصرعے میں 'مے خانے کو سلام' ہوگا شاید، پلیز درست کر دیں۔
  18. محمد وارث

    کھلتے پھولوں کی یہ کہانی ----- غزل

    شکریہ محمود صاحب شیئر کرنے کیلیے!
  19. محمد وارث

    ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی شاعری

    بہت شکریہ سعود اس تعارف اور خوبصورت کلام کیلیے، خوشی ہوئی آپ کے ماموں جان کا کلام دیکھ کر! امید ہے مزید کلام بھی شیئر کریں گے!
Top