نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    میں اب سونے سے ڈرتا ہوں ۔۔۔ ۔عاطف سعید

    شکریہ آپ کا شیئر کرنے کیلیے۔
  2. محمد وارث

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    لڑی دوڑ دوڑ کر تھک گئی ہے سو آرام ہوگا۔
  3. محمد وارث

    کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں (غالبؔ کے خطوط)

    میرے آپ دونوں بلکہ سب سے التماس ہے کہ غالب کے شیعہ ہونے یا نہ ہونے کو یہیں چھوڑ دیں، محفل ادب اسکی متحمل نہیں ہو سکتی کیوں غالب کے مذہب پر بات کرتے ہوئے یقیناً بات کہیں سے کہیں چلی جائے گی۔ اس سے کچھ فرق نہیں پڑتا کہ غالب کا مسلک کیا تھا۔
  4. محمد وارث

    اللہ خیر کرے

    اللہ خیر کرے
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مطربے می گفت خسرو را کہ اے گنجِ سخن علمِ موسیقی ز جنسِ نظم نیکو تر بَوَد (مفتاح السماع خسروِ شیریں بیاں) ایک مطرب نے خسرو سے کہا کہ اے خزانہٴ سخن، موسقی کا علم فنِ شاعری سے بہتر ہے۔
  6. محمد وارث

    اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

    1- آپ کی پانچ پسندیدہ فلمیں کون سی ہیں؟ پنجابی - ہیر رانجھا، نوکر ووہٹی دا، مولا جٹ، بنارسی ٹھگ، چوڑیاں اور بے شمار اردو- دامن اور چنگاری، موسیقار، عندلیب، بدلتے رشتے، قربانی وغیرہ ہندی - پینگ گیسٹ، بیجو باورا، مغلِ اعظم، منا بھائی ایم بی بی ایس، تھری ایڈیٹس اور بے شمار انگلش - Shrek, Kungfu...
  7. محمد وارث

    ریشہ ریشہ تار تار، چاہے ہوں ہزار بار --سن مرے دلِ فگار، وصل ہی کے خواب بُن

    ریشہ ریشہ تار تار، چاہے ہوں ہزار بار --سن مرے دلِ فگار، وصل ہی کے خواب بُن
  8. محمد وارث

    غمِ دوراں سے دور بیٹھا ہوں

    بہت خوب غزل کہی آپ نے راحیل صاحب، داد قبول فرمائیے قبلہ
  9. محمد وارث

    غزل برائے اصلاح

    خوب غزل صبیح صاحب
  10. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    ہندوستان کے قدیم ترین سازوں میں سے ایک، "رودرا وینا" پر فن کا ایک عظیم مظاہرہ،استاد اسد علی خان مرحوم۔ اس ساز کو بجانے والے اب خال خال ہی رہ گئے ہیں۔
  11. محمد وارث

    میر کب تلک یہ ستم اُٹھائیے گا - میر تقی میر

    کب تلک یہ ستم اُٹھائیے گا ایک دن یونہی جی سے جائیے گا شکلِ تصویرِ بے خودی کب تک کسو دن آپ میں بھی آئیے گا سب سے مل جل کہ حادثے سے پھر کہیں ڈھونڈھا بھی تو نہ پائیے گا نہ ہوئے ہم اسیری میں تو نسیم کوئی دن اور باؤ کھائیے گا کہیے گا اس سے قصّہٴ مجنوں یعنی پردے میں غم بتائیے گا اس کے پاؤں...
  12. محمد وارث

    کس قیامت کے یہ نامے میرے نام آتے ہیں (غالبؔ کے خطوط)

    بہت خوب لکھا جناب سیّد اویس قرنی صاحب، لکھتے رہیے، جیتے رہیے۔ فقط ایک گزارش کہ جہاں مرز١ مرحوم کی اپنی عبارت ہے اس کو واوین میں گھسیڑ دیں تا کہ فرق رہے کہ مرزا مرحوم کی تحریر کونسی ہے اور مرزا محروم کی کون سی :)
  13. محمد وارث

    یاہو ایوارڈ سنٹر کی حقیقت

    ایسی باتوں پر قطعا دھیان نہ دیں، آپ ہی کا فائدہ ہے اس میں۔ ایسی میلز کو فوراً ڈیلیٹ کر دیں یا سیم اور جنک رپورٹ کر کے جان چھڑائیں۔ خود سوچیں کہ کوئی خواہ مخواہ میں آپ کے اتنے ڈھیروں پیسے کیوں دے گا، عقلمند را ۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  14. محمد وارث

    مرزا غالبؔ کے نعتیہ اشعار (اردو)

    غالب کے فارسی کلام کا اردو ترجمہ عام ملتا ہے ترجمہ کلیات غالب فارسی کے نام سے مترجم ڈاکٹر خواجہ حمید یزدانی۔ نام بہرحال غلط ہے کیونکہ کہ یہ فارسی کلیات غالب کا ترجمہ نہیں ہے فقط فارسی غزلیات اور رباعیوں کا ترجمہ ہے۔ قصیدے، مثنویاں، منقبت، نوحے وغیرہ اس میں نہیں ہیں، لیکن اسکے باوجود مفید کتاب...
  15. محمد وارث

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    لکھ تو لی غزل اک میں نے فرمائشی، پر اب گھونسہ مرے پیچھے ہے تو مکّا مرے آگے :grin: خوب نیٹ پریکٹس ہے بھئی، :) اعجاز صاحب کا مشورہ صائب ہے غور فرمائیے گا
  16. محمد وارث

    لائبریری اپڈیٹ ٹیم عائشہ عزیز کے ساتھ

    آپ کو مبارک ہو عائشہ
  17. محمد وارث

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    راگ درباری میں ایک خوبصورت ترانہ
Top